اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل جنید شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا، جنید شاہ کو رنبیر سے مماثلت کی وجہ سے شہرت حاصل تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سے تعلق رکھنے والے جنید شاہ اداکار رنبیر کپور سے حیرت […]

.....................................................