بھارت کا متعصبانہ نظام انصاف

بھارت کا متعصبانہ نظام انصاف

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ دنوں بھارت کا نظام انصاف اس وقت پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا جب ریاست کی جانب سے انتہائی کمزور ترین تفتیش کے باعث عدالت نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں ملوث انتہا ء پسند ملزموں کو بری کردیا ۔بلاشبہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت […]

.....................................................

کشیدگی میں کمی، سمجھوتہ ایکسپریس پھر چل پڑی

کشیدگی میں کمی، سمجھوتہ ایکسپریس پھر چل پڑی

لاہور (جیوڈیسک) سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے 151 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ ہو گئی۔ بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس گزشتہ جمعرات کو منسوخ کی گئی تھی۔ پاک بھارت سرحدی تناؤ اور مسلح کشیدگی کے بعد معطل کی گئی سمجھوتہ ایکسپریس باہمی سمجھوتے کے بعد ایک بار پھر منزل کی جانب رواں دواں ہو گئی۔ […]

.....................................................

ہندوانتہا پسند اور بھارت میں قتل و غارت

ہندوانتہا پسند اور بھارت میں قتل و غارت

تحریر : محمد عتیق الرحمن بھارت میں انتہا پسندی اور دہشت گردی اپنے عروج پر ہے ۔قیام پاکستان کے بعد سے لے کر اب تک ہندوپاکستان کو کسی بھی طرح سے قبول کرنے کوتیار نہیں۔بھارت جہاں پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں اور بم دھماکوں میں ملوث ہے وہیں ہندوؤں کی دہشت گرد تنظیمیں اپنے ہی […]

.....................................................

بھارت : سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کا ماسٹر مائنڈ بے گناہ قرار دے دیا گیا

بھارت : سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کا ماسٹر مائنڈ بے گناہ قرار دے دیا گیا

مہاراشٹر (جیوڈیسک) بھارت نے نو سال جو سازش چھپا کر رکھی وہ سب کے سامنے آ گئی۔ اٹھارہ فروری دو ہزار سات کو سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین دھماکے میں 68 افراد ہلاک ہوئے جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی۔ اس سانحے کا ماسٹر مائنڈ لیفٹیننٹ کرنل پرساد سری کانت پروہت تھا۔ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کی […]

.....................................................

لاہور : سمجھوتہ ایکسپریس کل سے بحال کرنے کا اعلان

لاہور : سمجھوتہ ایکسپریس کل سے بحال کرنے کا اعلان

لاہور : سمجھوتہ ایکسپریس کل سے بحال کرنے کا اعلان، بھارتی درخواست پر سمجھوتہ ایکسپریس معطل کی گئی تھی، ریلوے حکام۔

.....................................................

سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس بحال

سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس بحال

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نےہریانہ میں ہنگاموں کے بعد معطل کی گئی سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس کی بحالی کے لیے پاکستانی حکام کو کلیئرنس دے دی۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے احتجاج اور ہنگاموں کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس معطل کر […]

.....................................................

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس بیت گئے، ملزموں کو سزا نہ مل سکی

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس بیت گئے، ملزموں کو سزا نہ مل سکی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو نو برس بیت گئے مگر بھارت سرکار گواہوں اور ٹھوس ثبوتوں کے باوجود ذمہ داروں کو سزا دینے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔ مرکزی ملزم آسیم آنند ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ سابق بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے انتہاپسند ہندو جماعت بھارتی […]

.....................................................

سمجھوتا ایکسپرس منسوخ ہونے سے کئی پاکستانی شہری بھارت میں پھنس گئے

سمجھوتا ایکسپرس منسوخ ہونے سے کئی پاکستانی شہری بھارت میں پھنس گئے

لاہور: سمجھوتا ایکسپرس منسوخ ہونے سے کئی پاکستانی شہری بھارت میں پھنس گئے، مسافروں کے پاس ٹرین کے ذریعے پاکستان آنے کا ویزہ تھا، ٹرین آج بھی نہیں چلی، متاثرہ خاندان۔

.....................................................

بھارت نے سمجھوتا ایکسپریس واپس بھیج کر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، سعد رفیق

بھارت نے سمجھوتا ایکسپریس واپس بھیج کر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے حکام کو بھارتی مسافروں کا مکمل خیال رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے سمجھوتا ایکسپریس واپس بھیج غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کے ہمراہ لاہور کے ریلوے اسٹیشن کا دورہ […]

.....................................................

بھارت نے پیر کو جانے والی سمجھوتا ایکسپریس بھی منسوخ کر دی

بھارت نے پیر کو جانے والی سمجھوتا ایکسپریس بھی منسوخ کر دی

کراچی (جیوڈیسک) بھارت نے پیر کے روز بھی سمجھوتا ایکسپریس منسوخ کر دی، بھارتی ریلوے حکام نے پیغام دیا ہےکہ مظاہرے ختم نہیں ہوئے، اس لئے ٹرین نہیں لے سکتے۔ سینئر جنرل منیجر محکمہ ریلویز جاوید انور نے بتایا کہ بھارتی ریلوے حکام نے اطلاع دی ہے کہ بھارت میں مظاہرے ختم نہیں ہوئے، سمجھوتاایکسپریس […]

.....................................................

حملے کا خطرہ، آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے، بھارتی ریلوے

حملے کا خطرہ، آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے، بھارتی ریلوے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریلوے نے پاکستان ریلوے سے درخواست کی ہے کہ آج سمجھوتہ ایکسپریس کو بھارت نہ بھیجاجائے ، اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بھارت میں کسانوں کا احتجاج چل رہا ہے اور ڈر ہے کہ مشتعل مظاہرین کہیں ٹرین کو آگ نہ لگادیں ٹرین پر حملے کا خطرہ ہے۔ […]

.....................................................

سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کی رہائی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، چوہدری نثار

سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کی رہائی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہےکہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کی رہائی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے جب کہ ممبئی حملوں پر شور مچانے والا بھارت اب کیوں خاموش ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم سوامی آسیم نند کو […]

.....................................................

سمجھوتہ ایکسپریس پر حملے کے ماسٹر مائنڈکی ضمانت پر رہائی

سمجھوتہ ایکسپریس پر حملے کے ماسٹر مائنڈکی ضمانت پر رہائی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی دوغلی پالیسی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی،بھارتی حکومت نے سمجھوتہ ایکسپریس پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سوامی آسیم آنند کی ضمانت پر رہائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارت کی وزرات داخلہ کی جانب سے لوک سبھا کو بتایا گیا ہے کہ نیشنل انویسٹی […]

.....................................................

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

تحریر:علی عمران شاہین ”میرا خاندان سمجھوتہ ایکسپریس میں ہی مر گیا، ہماری حکومت ہمارے لئے مر چکی ہے، باتیں سب نے کیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، میری بیٹی، میرا داماد، میرے نواسوں اور نواسی کی قبریں بھی پانی پت میں بنا دی گئیں۔ میں وہ جگہ دیکھنے کو ترس گئی ہوں، میں نے بھارتی […]

.....................................................

سمجھوتہ ایکسپریس کے ٹرائل میں تاخیر پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

سمجھوتہ ایکسپریس کے ٹرائل میں تاخیر پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے سمجھوتہ ایکسپریس کے ٹرائل میں تاخیر پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو سمجھوتہ ایکسپریس کے ٹرائل میں بغیر کسی وجہ کے تاخیر کرنے پر طلب کر کے اپنا […]

.....................................................

پاکستان پر بھارتی الزامات اور حقائق

پاکستان پر بھارتی الزامات اور حقائق

پاکستان پر الزام لگانا بھارت کا پرانا وطیرہ ہے،انڈیا میں اگر درخت سے ایک پتہ بھی کرے تو فورا انڈین حکومت، تنظیمیں، میڈیا سب کی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف ہوتا ہے،حالانکہ انڈیا اس خطے کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے جس نے جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ جما رکھا ہے۔کشمیر […]

.....................................................