کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے صوبے کے 5 اضلاع میں 51 یونین کونسلز کو ہائی رسک قرار دیا ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور حیدر آباد کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں بھی وائرس موجود ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف حصوں میں پولیو مہم جاری ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ راولپنڈی، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی […]
لندن (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 2 افراد کے ڈی این اے سیمپل سکاٹ لینڈ یارڈ کو فراہم کر دئیے گئے۔ برطانیہ نے مبینہ قاتلوں کی تلاش کیلئے پاکستانی حکام کو 3 بار تحریری درخواست کی۔ ادھر ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 53 سالہ شخص کی ضمانت میں پانچویں بار توسیع کی […]
پشاور (جیوڈیسک) ماہرین نے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے پشاور دھماکے کے ممکنہ خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضا کے نمونے حاصل کر لیے، دھماکے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا۔ فرانزک ماہرین نے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیے گئے خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضا […]
نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی مصور نے ٹائلٹ پیپر پر آرٹ کے نمونے تخلیق کر دیئے، نیو یارک میں فن پاروں کی پہلی نمائش شروع ہو گئی۔ کنیکٹی کٹ کے رہنے والے کین ڈیلمر نے ٹائلٹ پیپر پر آئل پینٹ سے خوبصورت چہرے بنائے۔ ساری زندگی کینوس پر کام کرنے والے ڈیلمر کا کہنا ہے ٹائلٹ […]
نیویارک (جیوڈیسک) شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیق کرنے والی اقوامِ متحدہ کی ٹیم کا کہنا ہے کہ شام سے حاصل کیے گئے نمونوں کے معائنے میں 3 ہفتے لگیں گے۔ شام میں مبینہ کیمیائی حملوں سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد اقوامِ متحدہ کی ٹیم ہالینڈ کے دار الحکومت ہیگ پہنچ […]
فورٹ منرو : (جیو ڈیسک)فورٹ منرو میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی پانچ لڑکیوں اور تین ملزمان کو لاہور میں ڈی این اے نمونے حاصل کرنے کے بعد ڈی جی خان روانہ کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے بیان تبدیل کرنے کیلئے دباو ڈالاجا رہا ہے۔ […]