دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ویمن ٹیم کا اعلان، ثناء میر کپتان برقرار

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ویمن ٹیم کا اعلان، ثناء میر کپتان برقرار

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ناقص کارکردگی اور ٹی 20 کپتانی سے محروم ثناء میر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ بطور کوچ عہدہ سنبھالنے والے باسط علی نے ثنا میر کی قیادت کو بچا لیا۔ قومی ویمن ٹیم 2 نومبر […]

.....................................................

صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا : ثنا میر

صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا : ثنا میر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے واضح کیا ہے کہ انھوں نے صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ثنا میر نے کہا کہ کرکٹ بورڈ کو نئی کپتان کے لیے دو سے تین نام تجویز کر […]

.....................................................

ورلڈٹی 20 کے بعد کپتانی چھوڑدوں گی، ثنا میر

ورلڈٹی 20 کے بعد کپتانی چھوڑدوں گی، ثنا میر

لاہور (جیوڈیسک) سیکیورٹی کی یقین دہانی ملتےہی شاہینوں اورشیرنیوں نے بھارت کارخ کرلیا ہے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کہتی ہیں کہ ورلڈ ٹی 20 کے بعد کپتانی چھوڑدوں گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئےقائداعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ روانہ ہوگئی ہے۔پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں […]

.....................................................

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر 30 برس کی ہو گئیں

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر 30 برس کی ہو گئیں

مریدکے (جیوڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر تیس برس کی ہو گئیں ۔ انہوں نے مریدکے میں جاری ٹریننگ کیمپ میں سالگرہ منائی اور جیو کے ساتھ کیک کاٹا۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی ان دنوں ورلڈ ٹی20 کی تیاریوں میں مصروف ہیں کھلاڑیوں نے وارم اپ کیا ،کوچز کی ہدایات پر […]

.....................................................

اچھے ٹیم ورک نے پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوا دیا : ثنا میر

اچھے ٹیم ورک نے پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوا دیا : ثنا میر

لاہور (جیوڈیسک) ثنا میر پاکستان کی واحد خاتون کرکٹر ہیں جنھوں نے اس سال لارڈز کی 200 ویں سالگرہ کے موقع پر ایم سی سی کے خلاف میچ میں ریسٹ آف دی ورلڈ الیون کی نمائندگی کی تھی اور عمدہ باولنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں تھیں۔ چار سال قبل چین میں منعقدہ ایشیائی […]

.....................................................

شکست کے باوجود حوصلے پست نہیں ہوئے، ثنا میر

شکست کے باوجود حوصلے پست نہیں ہوئے، ثنا میر

ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کیخلاف ابتدائی میچ میں شکست سے حوصلے پست نہیں ہوئے، پوری کوشش ہوگی کہ کم بیک کرتے ہوئے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کریں۔ ایکسپریس ٹربیون کو انٹرویو میں ثنا میر […]

.....................................................

جنوبی افریقا کی موجودگی میں ٹورنامنٹ جیتنا خوش آئند ہے، کپتان قومی ویمن ٹیم ثناء میر

جنوبی افریقا کی موجودگی میں ٹورنامنٹ جیتنا خوش آئند ہے، کپتان قومی ویمن ٹیم ثناء میر

کراچی (جیوڈیسک) قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثناء میر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا جیسی مضبوط ٹیم کی موجودگی میں ٹورنامنٹ جیتنا بڑا خوش آئند ہے اس سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے۔ سہہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد دوحہ سے وطن واپس پہنچنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ سے وطن وآپس پہنچ گئی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ سے وطن وآپس پہنچ گئی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کے بعد ڈھاکہ سے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر قومی خواتین ٹیم کی آمد کے موقع پر ان کے اہل خانہ نے استقبال کیا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز کے فائنل میں پہنچی جہاں اسے ویسٹ انڈیز سے شکست کا […]

.....................................................