نئے ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئے ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نئے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ثناء اللہ عباسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آج اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں ثناء اللہ عباسی کی افسران سے تعارفی ملاقات ہوئی۔ ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے چارج سنبھالنے […]

.....................................................