عالیہ بھٹ پاکستانی اداکارہ صنم سعید کی مداح نکلیں

عالیہ بھٹ پاکستانی اداکارہ صنم سعید کی مداح نکلیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فنکار پاکستانی ڈراموں سے اداکاری میں نکھار پیدا کرنے لگے، اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ نئی فلم کلنک میں اپنے کردارکو بخوبی نبھانے کے لیے پاکستانی ڈرامے ’زندگی گلزارہے‘ کو دیکھا اور بہت کچھ سیکھا۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کہا کہ انہوں نے اپنی نئی فلم کلنک میں […]

.....................................................

معیار ہمیشہ ترجیح، اس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی:صنم سعید

معیار ہمیشہ ترجیح، اس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی:صنم سعید

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ صنم سعید نے کہا کہ تھیٹر اور ٹی وی الگ الگ شعبے ہیں ان دونوں میں ہی زمین آسمان کا فرق ہے ،تھیٹر میں ریہرسل بہت کرنا پڑتی ہے۔ لوگوں کے سامنے لائیو پرفارم کرتے ہوئے ری ٹیک کی گنجائش نہیں ہوتی اسی لئے اگر آپ ڈرامے کے دوران لائنیں بھول گئے […]

.....................................................

معذور بچوں کے لیے اسکول بنانا اولین خواہش ہے، صنم سعید

معذور بچوں کے لیے اسکول بنانا اولین خواہش ہے، صنم سعید

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ میری زندگی کی خواہش ہے کہ میں معذور بچوں کے لیے اسکول بنواؤں، اس سلسلے میں کام کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد میری خواہش پوری ہو جائے گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صنم سعید نے کہا کہ میں اس وقت ٹی وی ڈراموں […]

.....................................................

باکس آفس کی ترجیحات بدل چکیں، فلم بین بھی کچھ نیا دیکھنا چاہتا ہے، صنم سعید

باکس آفس کی ترجیحات بدل چکیں، فلم بین بھی کچھ نیا دیکھنا چاہتا ہے، صنم سعید

لاہور (جیوڈیسک) صنم سعید کا کہنا ہے کہ فلم بین بھی کافی سمجھدار ہو چکا ہے وہ انٹرٹین ہونے کے ساتھ کچھ نیا دیکھنا چاہتا ہے۔ماضی اورآج کی فلم انڈسٹری میں بہت تبدیلی آچکی، اسی لیے اسکرپٹ اور کردار سے مطمئن ہوئے بغیر کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کرتی۔ ان خیالات کا اظہار معروف ماڈل واداکارہ […]

.....................................................

غیر معیاری کام سے شناخت کھونا نہیں چاہتی: صنم سعید

غیر معیاری کام سے شناخت کھونا نہیں چاہتی: صنم سعید

لاہور (جیوڈیسک) کردار ہی فنکار کی پہچان ہے، غیر معیاری کام سے شناخت کھونا نہیں چاہتی، سکرپٹ اور اپنے کردار سے مطمئن ہوئے بغیر کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کرتی، پاکستان میں اعلی معیار کی فلمیں بننے لگی ہیں جس کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ماڈل […]

.....................................................

غیر معیاری کام سے شناخت کھونا نہیں چاہتی، صنم سعید

غیر معیاری کام سے شناخت کھونا نہیں چاہتی، صنم سعید

لاہور (جیوڈیسک) کردارہی فنکار کی پہچان ہے،غیر معیاری کام سے شناخت کھونا نہیں چاہتی، اسکرپٹ اور اپنے کردار سے مطمئن ہوئے بغیر کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کرتی، پاکستان میں اعلی معیار کی فلمیں بننے لگی ہیں ، جس کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

فلم بین تفریح چاہتے ہیں کمرشل اور آرٹ کے چکر میں نہیں پڑتے، صنم سعید

فلم بین تفریح چاہتے ہیں کمرشل اور آرٹ کے چکر میں نہیں پڑتے، صنم سعید

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و اداکارہ صنم سعید کی فلمی مصروفیات بھی بڑھ گئیں، 26فروری کو ان کی ڈبیو فلم ’’بچانا‘‘ ریلیز ہورہی ہے جس میں ان کے مقابل محب مرزا نے مرکزی کردار جبکہ عدیل ہاشمی نے مہمان اداکار ہیں ۔اس کے علاوہ فہد مصطفی کے ساتھ ’’ماہ میر‘‘ پوسٹ پروڈکشن کے آخری مراحل میں […]

.....................................................

صنم سعید کی رومانوی مزاحیہ فلم بچاؤ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

صنم سعید کی رومانوی مزاحیہ فلم بچاؤ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) آثار بتا رہے ہیں کہ پچھلے سال کی طرح نیا سال بھی پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے اچھا ثابت ہو گا۔ ’’ہومن جہاں‘‘ کے بعد رومینٹک کامیڈی ’’بچاؤ‘‘ بھی جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں سجائی گئی خوبصورت تقریب میں فلم ’’بچاؤ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا۔ […]

.....................................................

اداکارہ صنم سعید کی فلم بچانا تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی

اداکارہ صنم سعید کی فلم بچانا تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ صنم سعید کی فلم ’’بچانا‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ فلم میں ہیرو کا کردار محب مرزا ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ارشد علی ہیں اور ڈائریکٹر ناصر خان ہیں۔

.....................................................

پاکستانی اداکارہ صنم سعید بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

پاکستانی اداکارہ صنم سعید بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

ممبئی (جیوڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والی والی پاکستانی ادادکارہ صنم سعید بالی ووڈ فلم ’’بچانا‘‘ میں نظر آئیں گی۔ پاکستانی اداکارہ صنم سعید کو بھارتی فلم کی پیش کش ہوئی جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے، ہدایت کار ناصر خان کی رومانوی فلم ’’بچانا‘‘ میں ان کا کردارعالیہ […]

.....................................................

دبئی شفٹ ہونے کیلیے ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لیا، صنم سعید

دبئی شفٹ ہونے کیلیے ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لیا، صنم سعید

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ صنم سعید جنہوں نے کہا ہے کہ وہ ڈرامہ انڈسٹری چھوڑ نہیں رہی بلکہ شوہر کے ہمراہ دبئی شفٹ ہونے کے لیے اداکاری سے وقفہ لے رہی ہوں۔ صنم سعید نے اپنے پہلے ہی ڈرامے’’زندگی گلزار ہے‘‘ سے زبردست شہرت حاصل کی اور اس کے بعد بہت سے ڈراموں میں فن کا […]

.....................................................

اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست سے شادی کرلی

اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست سے شادی کرلی

کراچی (جیوڈیسک) ٹی وی کی باصلاحیت اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست فرحان حسن سے شادی کرلی، ان کا نکاح و رخصتی گزشتہ روز لاہور میں عمل میں آئی۔ شادی دونوں گھروالوں کی باہمی رضامندی سے ہوئی۔ صنم سعید کے شوہر ورلڈ بینک جبکہ سسر لاہور میں ایک بینک میں اعلیٰ عہدے پر […]

.....................................................