کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جماعت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا جب کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ عبدالقادر بلوچ نے پارٹی ورکر کنوینشن سے خطاب میں کہا کہ پی ڈی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں. وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انھیں وزارت اعلیٰ چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے بلوچستان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور […]
بلوچستان (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سردار ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ عمران خان غیر سنجیدہ سیاست سے باز آئیں ورنہ ان کے خلاف اٹھنے والی تحریک کا آغاز بلوچستان سے ہو گا، انھوں نے کہا کہ صوبے میں نام نہاد علیحدگی پسندوں کی کمر توڑ دی گئی ہے، ناراض بلوچ پاکستان کے فریم ورک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما طلال چودھری نے تحریک انصاف سے متعدد سوالوں کے جواب طلب کر لئے ، عمران خان کی گزشتہ روز کی تقریر کے بعد لفظی جنگ میں اور بھی شدت آ گئی ہے ، شکوہ اور جواب شکوہ کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن […]
سبی (محمد طاہر عباس) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ ریلوے پل اڑنے فورسز کو نشانہ بنانے والے کبھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے حکومت رٹ کوہر صورت بحال رکھیں گے پاک آرمی ایف سی صوبائی حکومت کا وژن خوشحال پرامن بلوچستان ہے سبی ہرنائی ریلوے ٹریک کی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے نئے وزیراعلی نواب ثنا اللہ زہری نے صوبائی کابینہ تشکیل دے دی۔ وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے پہلے مرحلے میں کابینہ میں 12 وزرا اور 5 مشیروں کو شامل کیا تاہم کابینہ میں کسی خاتون رکن کو شامل نہیں کیا گیا جب کہ کابینہ میں شامل کیے جانے والے 12 […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) مری معاہدے کے تحت ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کے استعفے کے بعد وزارت اعلیٰ کے لئے ن لیگ کے امیدوار ثناء اللہ زہری نے چون ارکان کی حمایت حاصل کی، ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ اسپیکر راحیلہ حمید خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپنے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیر سردار ثنا اللہ زہری کے ذاتی محافطوں کی گاڑیوں کو اسمبلی گیٹ میں داخل نہ ہونے دئیے جانے پر محافظوں اور گیٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے،جس کے بعد سردار ثنا اللہ زہری سے مبینہ نامناسب رویہ اختیار کرنے […]
بلوچستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر نواب ثنااللہ زہری نے کہا ہے کہ کابینہ کی عدم تشکیل کے ذمہ دار وزیر اعلی بلوچستان ہیں صوبائی حکومت کے اتحادی اس وقت ہوں گے جب ہمیں وزارتیں دی جائیں گی کوئٹہ میں پی بی چالیس سے کامیاب ہونے والے آزاد امید وار غلام دستگیر بادینی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی وزارتِ اعلی پر سردار ثنا اللہ زہری اور نوابزادہ چنگیز خان مری کے درمیان اختلافات ختم نہ ہوسکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قرعہ فال نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبدالمالک کے نام نکل سکتا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں وزارت اعلی کا ہما کس کے سر پر بیٹھے گا، یہ معاملہ اب مسلم […]
بلوچستان (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان کے لیے نواب ثنا اللہ زہری اور میر چنگیز خان مری میں دوڑ جاری ہے۔ ممکنہ اتحادی ن لیگ کے بجائے کسی اور جماعت سے وزیراعلی نامزد کرنے پر بضد ہیں۔ اس سلسلے میں نواز شریف جلد ہی محمود خان اچکزئی اور میر حاصل خان بزنجو سے ملاقات کرینگے۔ وزیراعلی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر سردار ثنا اللہ زہری کے قافلے پر حملے کا مقدمہ زہری لیویز تھانے میں درج کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خضدار ایاز مندوخیل نے بتایا کہ سردار ثنا اللہ زہری کے قافلے پر حملے کا مقدمہ زہری لیویز تھانے میں نوابزادہ میر امان اللہ زہری اور ان کے چھ بیٹوں […]
کوئٹہ (جیوڈئسک)مسلم لیگ کے صوبائی صدر نواب ثنا اللہ زہری کیقافلے پر حملے کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے کے کئی شہروں میں شٹرڈان ہے۔مسلم لیگ نون بلوچستان کے صدر نواب ثنااللہ زہری کے قافلے پر انتخابی مہم کے دوران گذشتہ روز ضلع خضدار کی تحصیل زہر ی میں حملہ کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں […]