وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کیلئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کیلئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کے لیے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی صدارت میں ہوا جس میں کئی اہم پالیسیز کی منظوری مؤخر کردی گئی۔ اجلاس میں آٹو […]

.....................................................