کوئی پتھر بھی میرا پیار سمجھ سکتا ہے صرف دنیا کے ہی معیار سمجھ سکتا ہے تو کہاں حالِ دلِ زار سمجھ سکتا ہے تُو تو انساں ہے سلامت ہیں تیرے قلب و جگر کوئی پتھر بھی میرا پیار سمجھ سکتا ہے عشق وہ رازِ ابد ہے کہ جسے دنیا میں کوئی دیوانہ سرِ دار […]
رنگ، مذہب نہ عقیدے کی تجارت کیجے عکسِ یزدان ہے، انساں سے محبت کیجے اپنی آنکھوں کوبھی پابندِ نصیحت کیجے اب کوئی خواب سجانے کی نہ جرات کیجے ہاتھ میں ریت ہو یا آنکھ میں پانی صاحب کب ٹھہرتے ہیں بھلے جتنی حفاظت کیجے اپنی بنیاد سے اکھڑی ہوئی دیواروں پہ کیسے تعمیر بھروسے کی […]
تحریر : شہناز شازی اک اور کلی چٹکی ،اک اور کھِلا غنچہ واہ ! کربِ نارسائی ، شہناز شازی کی بہترین تخلیقی کاوش پر نگاہ پڑتے ہی لبوں سے ادا ہوئی پہلی خوبصورت سطر اے کربِ نارسائی کی شدت تجھے سلام اس بے ہنر کو صاحب دیوان کردیا بہت ہی عمدہ شعر کے ساتھ مطالعہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محکمہ انہار کی ملی بھگت، للیانی نہر سے ریت چوری کا سلسلہ عروج پر، با اثر افراد کرینوں، ڈمپروں اور ٹرالیوں کی مدد سے ریت چوری کر کے فروخت اور نہر کنارے سٹاک کر رہے ہیں، نہر میں جگہ جگہ گڑھے بننے کی وجہ سے ہر سال دس کے قریب افراد […]
تحریر : قادر خان افغان نیشنل ایکشن پلان کتنا کامیاب ہوا ، کتنا ناکام ہوا ؟۔ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کیلئے ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کی مطابق عمل ہوا ہے کہ نہیں ہوا۔ پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے ایک ایسے عفریت میں جکڑا […]
تحریر: شاہ بانو میر آؤ ہم ریت پر وہ نقش قدم چھوڑ چلیں جن کی آتی ہوئی نسلوں کو ضرورت ہوگی شاہ بانو میر ادب اکیڈمی( رجسٹرڈ فرانس ) قلم کارواں شروع ہوا وقار النساء وہ ادارے کی پہلی بنیادی اینٹ جن کی پُرخلوص محنت نے ادارے کی عمارت کو بالکل سیدھا درست سمت میں […]
صحرا کی تپتی ریت پر آنے لگی بہار پھر کچھ روز ہم خفا رہے ہونے لگا ہے پیار پھر کس نے کہا کہ چار دن دنیا میں جینی ہے زندگی گر دل میں تھوڑا سا عشق ہو، تو جی اٹھیں مزار پھر اوروں کی خاطر دل میں گر زررا برابر پیار ہو کتنا بھی دامن […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) صحرائے تھر کے ٹیلوں کے درمیان کرین مشینیں تیزی کے ساتھ ریت نکال رہی ہیں، جبکہ بڑے بڑے ڈمپر جن پر سرخ جھنڈے لگے ہیں اس ریت کو کچھ کلومیٹر دور ٹھکانے لگا رہے ہیں۔ یہ کان کن 16 میٹر کی گہرائی تک پہنچ چکے ہیں اور انھیں 160 میٹر زیر زمین کوئلے […]
تلہار (امتیاز حبیب جونیجو) جدید دور میں سائنس و ٹیکنالوجی ترقی کے بعد پرانی ریت کے عید کارڈ نایاب بن گئے کوئی وقت تھا کہ عید الفطر، عید قرباں سمیت اہم موقعوں پر عید کارڈ خوشیوں کی زینت تھے صرف عاشق و محبوب تک نہیں پر مبارکباد والے کارڈ بہن بھائی ماں باپ سمیت دوست […]
کاشغر (جیوڈیسک) ریت کے شدید طوفان نے چینی شہر کاشغر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے۔ کاشغر میں ریت کے طوفان کی وجہ سے ٹریفک کا نظام منجمد ہو گیا جبکہ سو میٹر اونچی لہروں سے لوگوں اور عمارات پر ریت کے ذرات گرتے رہے۔ ریت […]
تحریر : ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹوکیو کے علاقے اِباراکی میں جمعے کی صبح لوگ سیکڑوں ڈولفنز کو ساحل سمندر پر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ ان میں بہت سے مچھلیاں کافی دیر تک پانی سے باہر رہنے کے باعث کمزور ہو چکی تھیں۔ پولیس اور کوسٹ گارڈز نے مچھلیوں کو دوبارہ سمندر میں لے جانے کیلئے آپریشن شروع […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ریت کے طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 14 سے زائد افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ گزشتہ روز گرد آلود ہواؤں نے اتر پردیش کے مختلف حصوں کو گھیرے میں لئےرکھا، تیز ہواؤں کے سبب ہورڈنگز گرنے کے واقعات بھی سامنے آئے ،جبکہ بجلی کے تار ٹوٹنے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) گیس کی بندش کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑنے سے شہریوں کی بڑی تعداد تندوروں سے روٹی اور نان خریدنے پر مجبور ہو گئی، تندور مالکان نے مانگ میں اضافہ دیکھتے ہوئے روٹی اور نان کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کی کم و بیش […]
براسیلیا (جیوڈیسک) پندرہ آرٹسٹوں ایک ہفتے میں صرف ریت اور پانی سے خوبصورت قلعہ بنایا۔ لیکن دیو مالائی کہانیوں کے شوقین بچوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ قلعہ ریت کی دیوار ہی ثابت ہوا اور گنیس بک کے اہلکاروں کی پیمائش کے بعد شام کے وقت اسے گرا دیا گیا۔ گنیس بک نتیجے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے خود مختار علاقے منگولیا میں ریت کے طوفان نے جنوبی شہر اجینا کو لپیٹ میں لے لیا، درجنوں املاک تباہ ہو گئیں، بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ اجینا میں طوفانی ہواؤں سے درجنوں مکانات گر گئے، متعدد درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور مقامی قبائلی منگولوں کی سیکڑوں […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایمن آباد کے علاقے عباس ٹاؤن میں ماں نے اپنے 2 سالہ لخت جگر کو زندہ ریت میں دبا کر قتل کر دیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد کے عباس ٹاؤن میں سکینہ نامی خاتون نے اپنے 2 سالہ بیٹے مدثر کو زندہ ریت میں دبا کر مارڈالا۔ پولیس نے اہل علاقہ کی […]
لاہور : محکمہ معدنیات حکومت پنجاب نے شفاف پالیسی، مانیٹرنگ اورفول پروف طریقہ کار کے ذریعے ضلع گجرات میں دریائے چناب کے ریت کے بلاکس گزشتہ سال کی نسبت 31 کروڑ 72 لاکھ 60 ہزار روپے کی اضافی آمدنی کے ساتھ نیلام عام کے لئے پیش کر دیئے۔ اس سال یہ ٹھیکہ جات 34 کروڑ […]
یہ تیونس کی ایک لڑکی شفا کی کہانی ہے جو اپنے ملک سے ایک بڑے صحرا کو عبور کر کے پڑوسی ملک کا سفر کر رہے تھے۔ ان کی منزل مصر تھی اور اَن دیکھے خوابوں کی تکمیل کے لئے انہوں نے سفر شروع کیا جو آخر موت کا سفر ثابت ہوا۔ دکھوں بھرے اس […]
یہ تیونس کی ایک لڑکی شفا کی کہانی ہے جو اپنے ملک سے ایک بڑے صحرا کو عبور کر کے پڑوسی ملک کا سفر کر رہے تھے۔ ان کی منزل مصر تھی اور اَن دیکھے خوابوں کی تکمیل کے لئے انہوں نے سفر شروع کیا جو آخر موت کا سفر ثابت ہوا۔ دکھوں بھرے اس […]
مٹی سے بنے خوبصورت مجسموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے آرٹسٹ پٹنائک انتھک محنت کر رہے ہیں۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ساحل سمندر پر مٹی کے مجسموں نے ساحل سمندر کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دئیے لیکن آتی جاتی لہروں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ان رنگارنگ مجسموں میں ابھی کچھ کام […]
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ریت سے بنے دلچسپ فن پاروں کی نمائش اگلے ماہ شائقین کے لئے پیش کر دی جائے گی۔ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ریت سے بنیفن پارے تیار کئے جارہے ہیں۔ یہ فن پارے نہایت کاریگری اور باریک بینی سے ،دریائی ریت کو استعمال کرتے ہوئے تیار کئے […]
آج کل جملوں اور عنوانات پر کون غور کرتا ہے۔ حالانکہ ٹھنڈے دل سے صرف عنوانات پر ہی صرفِ نظر کر لیا جائے تو پورے مضمون کا خلاصہ مل سکتا ہے۔ چونکہ ہم لوگ بہت تیز رفتار زندگی کی طرف مائل ہو چکے ہیں اس لئے پورا مضمون لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں وہ اس […]