شہبازشریف نے کراچی کی دواساز کمپنی کہہ کرتعصب برتا،شازیہ مری

شہبازشریف نے کراچی کی دواساز کمپنی کہہ کرتعصب برتا،شازیہ مری

وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے شہبازشریف ادویہ اسکینڈل میں حمزہ شہباز اورافضل کھوکھر کو سامنے لائیں جن کی نگرانی میں الفلاح انڈسٹری بغیر لائسنس کام کررہی ہے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا شہباز شریف نے کراچی کی دوا ساز کمپنی کہہ کرتعصبانہ سوچ کی عکاسی کی، جس […]

.....................................................

آئسوٹیب بنانے والی کمپنی افروزفارما کوسیل کر دیا گیا

آئسوٹیب بنانے والی کمپنی افروزفارما کوسیل کر دیا گیا

حکومت سندھ کے احکامات پر ایف آئی اے ڈرگ انسپیکشن ٹیم آئسو ٹیب بنانے والی کمپنی افروز فارما کو سیل کردیا ہے ۔ کمپنی انتظامیہ کا موقف ہے آئیسو ٹیب دوا کے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ ڈرگ ٹیسٹنگ ٹیم اور ایف آئی اے اہلکار افروز فارما سیل کرنے کراچی کے صنعتی علاقے کورنگی […]

.....................................................

صدر نے مفاہمتی پالیسی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ شازیہ مری

صدر نے مفاہمتی پالیسی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ شازیہ مری

سندھ کی وزیر اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر نے مفاہمتی پالیسی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا موجودہ حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں صدر زرداری کی زیرصدارت ہونے والے پی پی کے […]

.....................................................

ججز تقرری کمیٹی: سات ایڈیشنل ججز کو مستقل کر دیا گیا

ججز تقرری کمیٹی: سات ایڈیشنل ججز کو مستقل کر دیا گیا

ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے چار اور سندھ ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کر نے کی منظوری دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس نثار شیخ کی مدت ملازمت میں ایک سال تو سیع کردی گئی۔ ججز تقرری کمیٹی کے اجلاس میں آٹھ ججز سے متعلق سفارشات […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح کھول دیئے گئے۔ گیس کمپنی اور سی این جی ایسوسی ایشن کی باہمی مشاورت سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتہ کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک چوبیس گھنٹوں کیلئے سندھ بھر کے […]

.....................................................

ن لیگ ایسے کنویں نہ کھودے جن میں خود جا گرے۔ رحمان ملک

ن لیگ ایسے کنویں نہ کھودے جن میں خود جا گرے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے عوام جانتے ہیں میاں نواز شریف میموگیٹ کے سلسلے میں سپریم کورٹ کیوں گئے تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگومیں ان کا کہنا تھان لیگ منصور اعجاز کوبلاکراپنی طرف متوجہ کرناچاہتی ہے تو ضروراپنا شوق پوراکرے۔ انھوں نے کہا ن لیگ اشتعال انگیز […]

.....................................................

سندھ میں قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال

سندھ میں قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال

سندھ کی قوم پرست جماعتوں کے اتحاد سندھ بچا کمیٹی کی اپیل پر کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال رہی بعض افراد نے زبردستی کاروبار بند کرایا جبکہ کراچی میں ایک بس کو آگ لگادی گئی مختلف شہروں میں کریکر کیدھماکوں سے خوف وہراس پھیل گیا۔ قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم پیش کئے جانے […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم وفد کی صدر سے ملاقات کریگا

کراچی: ایم کیو ایم وفد کی صدر سے ملاقات کریگا

بلاول ہائوس میں متحدہ قو می مومنٹ کا وفد صدر آصف علی زداری سے ملاقات کرے گا۔ ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات آج شام پانچ بجے متوقع ہے جبکہ وفد میں بابر غوری، وسیم آفتاب شامل ہیں۔ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد بھی موجود ہوں […]

.....................................................

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری

سوئی سدرن گیس نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ سندھ میں سی این جی اسٹیشن ہفتے میں تین رات بند ہوں گے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین جنید ماکڈا کا کہنا ہے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ساتھ گیس لوڈ منیجمنٹ سے متعلق […]

.....................................................

مشرف کی بی ٹیم لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتی۔ شازیہ مری

مشرف کی بی ٹیم لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتی۔ شازیہ مری

وزیرا طلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ جنرل مشرف کی بی ٹیم لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتی ہے، ماروی میمن کالا باغ ڈیم کی حمایت پر سندھ کے عوام سے معافی مانگیں۔ پیپلز پارٹی میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ میں شازیہ مری نے کہا کہ جمہوریت کو تبدیل کرنے والے آمریت کے […]

.....................................................

نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ، فائنل آج کھیلا جائے گا

نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ، فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا۔ لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پنجاب کے حنین عامر اور محمد ماجد مدمقابل ہونگے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے سیمی فائنل میں پنجاب کے حنین عامر نے خیبرپختونخواہ کے […]

.....................................................

منظور وسان سے آفاق احمد کی ملاقات

منظور وسان سے آفاق احمد کی ملاقات

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے وزیر داخلہ سندھ منظور وسان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ آفاق احمد نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امن وامان اور کارکنوں کو درپیش مسائل سے صوبائی وزیر داخلہ کو آگاہ کر دیا ہے۔ انہوں نے تعاون کی یقین دہانی کرائی […]

.....................................................

وزیراعظم کیساتھ عدالت جانے سے فرق نہیں پڑتا،عشرت العباد

وزیراعظم کیساتھ عدالت جانے سے فرق نہیں پڑتا،عشرت العباد

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع جہاں انکی تمام اتحادی جماعتوں کی نمائندگی ہے وہیں ایم کیوایم ان کے ساتھ نہیں۔گورنر سندھ کا کہناہے کہ ایم کیوایم کے عدالت جانے یا نہ جانے سے فرق نہیں پڑتا۔ ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا آج وزیراعظم کے ساتھ سپریم کورٹ […]

.....................................................

غوث علی شاہ کی ن لیگ کے سابق رہنماؤں سے ملاقات

غوث علی شاہ کی ن لیگ کے سابق رہنماؤں سے ملاقات

مسلم لیگ ن کی قیادت نے سندھ میں ناراض مسلم لیگی سابق وزرا اور ہم رہنماوں کو دوبارہ مسلم لیگ ن لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔ مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ اور جاوید اقبال نے سندھ عوامی الائنس کے رہنماں اور سابق مسلم لیگی رہنماں سے کیپٹن حلیم صدیقی کی […]

.....................................................

شاہ مردان شاہ دوئم المعروف پیرپگاڑا

شاہ مردان شاہ دوئم المعروف پیرپگاڑا

حُر قبیلہ کے روحانی پیشوا شاہ مردان شاہ دوئم المعروف پیرپگاڑا اب اس دنیا میں نہیں رہے۔وہ ایک ایسے خاندان سے تعلق رکھتے تھے جن کی قربانیوں پر قوم آج بھی فخر کرتی ہے۔ سندھ میں حُر تحریک کا روحانی پیشوا پیر پگاڑا یا پیر پگارا کے لقب سے جانا جاتا ہے جبکہ شاہ مردان […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح نو بجے سے ہفتے کی صبح نو بجے تک بند کردیئے گئے۔ تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز بند کر دیئے گئے۔ فیصلہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوسی ایشن حکام […]

.....................................................

پیر پگارا کے انتقال پر سندھ حکومت کا 3روزہ سوگ

پیر پگارا کے انتقال پر سندھ حکومت کا 3روزہ سوگ

حروں کے روحانی پیشوا شاہ مرداں شاہ المعروف پیر صاحب پگارا لندن میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ سندھ حکومت نے پیرپگارا کے انتقال پر تین روزہ سوگ اور مسلم لیگ فنکشنل نے تیس دن تنظیمی سرگرمیاں معطل اور چالیس روز کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ پیر صاحب پگارا لندن کے ولنگٹن اسپتال میں […]

.....................................................

پیر پگارہ لندن میں انتقال کر گئے

پیر پگارہ لندن میں انتقال کر گئے

پاکستان کے بزرگ سیاستداں ، حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سر براہ پیر صاحب پگارہ لندن میں انتقال کر گئے۔ پیر صاحب پگارہ پاکستان میں شدیدعلیل تھے انہیں علاج کی غرض سے لندن لے جایا گیاتھا جہاں ان کی طبعیت قدرے بہتر ہونا شروع ہوئی تھی تاہم وہ منگل کی شب […]

.....................................................

میمو کمیشن فیصلہ نہیں دے گا بلکہ حقائق سامنے لائیگا۔ چانڈیو

میمو کمیشن فیصلہ نہیں دے گا بلکہ حقائق سامنے لائیگا۔ چانڈیو

وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی جائے گی کیونکہ ایسی بات کرکے انہوں نے جو حاصل کیا ہے وہ اسے گنوانا نہیں چاہیں گے۔  حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے معاملات عدالت […]

.....................................................

سندھ اسمبلی: تجاوزات کے خاتمے کا ترمیمی بل منظور

سندھ اسمبلی: تجاوزات کے خاتمے کا ترمیمی بل منظور

سندھ اسمبلی میں شہید بھٹو کے 84 ویں یوم پیدائش پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کی قرار داد پیش کی گئی جبکہ اجلاس میں املاک پرتجاوزات کے خاتمے کا دوسرا ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اجلاس پینل آف چیرمین ڈاکٹر سکندر مندرو کی زیر صدارت شروع ہوا۔ وزیر قانون ایاز سومرو نے […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی چوراسی ویں سالگرہ

ذوالفقار علی بھٹو کی چوراسی ویں سالگرہ

ذوالفقار علی بھٹو کی آج چوراسی ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر گڑھی خدابخش میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جبکہ  مختلف علاقوں میں سالگرہ کے کیک کاٹے گئے۔ سالگرہ کے موقع پر وزیر اعلی ہاوس سندھ میں بھی کیک کاٹا گیا جہاں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سمیت صوبائی وزیر […]

.....................................................

ریڈ کراس کا پاکستان میں چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

ریڈ کراس کا پاکستان میں چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

بین الاقوامی امدادی ادارے ریڈ کراس نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں اپنے چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ریڈ کراس کے حکام نے ذرائع کو بتایا کہ ادارے نے اپنے نیٹ ورک کو محدود کرنے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے جس کے تحت سندھ،پنجاب اور مظفرآباد میں تین دفاتر […]

.....................................................

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

سندھ پولیس نے ریڈ زون میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ریڈ زون میں جلسے ،جلوس یا ریلی نکالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مذکورہ اقدامات کا مقصد ریڈ زون میں قائم حساس تنصیبات اور اہم سرکاری عمارتوں کی […]

.....................................................

تنگوانی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

تنگوانی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

سندھ بلوچستان سرحد پر تنگوانی کے قریب گاں میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق اور اسکا ساتھی زخمی ہو گیا۔ بارودی سرنگ کے دھماکیسے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو سوئی اسپتال منتقل کردیا گیا،دھماکہ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور […]

.....................................................