آج ملک بھر میں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے

آج ملک بھر میں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں عید الفطر آج پورے مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا اورفاٹا میں گزشتہ روزعید منائی گئی۔ ملک کے تمام شہروں کی چھوٹی بڑی مساجد میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے جارہے ہیں جس میں ملک کی سلامتی، ترقی اورخوشحالی کی خصوصی دعائیں […]

.....................................................

کوئٹہ : مشتبہ گاڑی میں دھماکہ ، 5 اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : مشتبہ گاڑی میں دھماکہ ، 5 اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) ایف سی اہلکاروں نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا ایک اور بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، قمبرانی روڈ پر مشتبہ گاڑی میں دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک پانچ سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔کار میں سوار شخص کوئٹہ میں دہشت گردی کی بڑی واردات کے لئے جا رہا تھا کہ شریف آباد چوکی […]

.....................................................

کراچی : مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی دہشت گردی کی نئی لہر کی لپیٹ میں آگیا، ڈسکو موڑ پر فائرنگ سمیت مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔دہشت گردی کی نئی لہر سے روشنیوں کا شہر ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ نیو کراچی میں سیکٹر 5 سی فور میں پیش آیا جہاں […]

.....................................................

عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردی کا خطرہ ہے ، رحمان ملک

عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردی کا خطرہ ہے ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کے درپے ہیں۔ ایسی اطلاعات ہیں کہ عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردی کے واقعات رونما ہوسکتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے وزارت داخلہ میں ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں وفاقی دارلحکومت […]

.....................................................

میڈیا کی زبان کو دہشتگردوں کے خلاف بات کرتے ہو لگام کیوں لگ جاتی ہے؟

میڈیا کی زبان کو دہشتگردوں کے خلاف بات کرتے ہو لگام کیوں لگ جاتی ہے؟

میڈیا کی زبان کو دہشتگردوں کے خلاف بات کرتے ہو لگام کیوں لگ جاتی ہے؟ link

.....................................................

تعصب و دہشتگردی سے اجتناب کیا جائے ،یوم آزادی پر صدر کا پیغام

تعصب و دہشتگردی سے اجتناب کیا جائے ،یوم آزادی پر صدر کا پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماے بانی آباو اجداد کے نزدیک پاکستان کا تصور ایسے ملک کا تھا جہاں جمہوریت ،آئین اور قانون کی حکمرانی کو بالا دستی حاصل ہو گی.صدر کا کہنا ہے کہ عوام اور پارلیمنٹ کو آئین اور […]

.....................................................

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنادیا۔ مشرقی بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے بارود سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی۔ پندرہ خودکش جیکٹس اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی ملا ہے۔ دو ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں۔

.....................................................

ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے

ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ملا فضل اللہ پاکستان کے لئے خطرناک ہے۔ افغان حکومت کے بعض عناصر ملا فضل […]

.....................................................

دہشت گردی

دہشت گردی

آسمان پر ستاروں کی قندیلیں روشن تھیں اور ایک کنارے پر ہلکے پیلے رنگ کا چاند چسپاں تھا۔ کسی دور افتادہ جھونپڑے سے کسی نوجوان کے مسرت انگیز گانے کی ہلکی سے آواز آ رہی تھی۔ سارا شہر تاریکی اور نیند کی آغوش میں لپٹا ہوا تھا مگر اس کی آنکھوں میں نیند نہ تھی، […]

.....................................................

کرتے ہیں دشمنی اور ملاتے ہیں ہاتھ بھی

کرتے ہیں دشمنی اور ملاتے ہیں ہاتھ بھی

دنیا میں کسی بھی ملک کو لے لیجئے وہ اپنے ملک کے خارجی معاملات میں کبھی کسی اور ملک کا دبائو برداشت نہیں کرتا۔ حالانکہ مغربی دنیا کا دبائو اتنا ہوتا ہے کہ بس اللہ کی پناہ، خارجہ پالیسی کے سلسلہ میں کسی اور ملک کے دبائو کو قبول نہیں کیا جاتا ہے ۔ ایران، […]

.....................................................

دہشت گردی کیا ہے

دہشت گردی کیا ہے

دہشت گردی (Terrorisme)دو الفاظوں کا مرکب ہے” دہشت “سے مراد خوف وحراس ، افراتفری اور لفظ” گردی “گردش سے نکلا ہے گردش گومنا پھرنا یا بار بار چکر لگانا کو کہتے ہیں ،مطلب کہ کسی خطے و معاشرے میںبد امنی خوف حراس اور افراتفری پھیلانا ہے،درحقیقت پاکستانی معاشرے میںبد امنی ,خوف حراس اور افراتفری کا […]

.....................................................

بنگلا دیشی نوجوان کا امریکا میں دہشت گردی کے منصوبے کا اعتراف

بنگلا دیشی نوجوان کا امریکا میں دہشت گردی کے منصوبے کا اعتراف

امریکا (جیو ڈیسک)بنگلادیشی نژاد نوجوان نے امریکا میں ریموٹ کنٹرول طیاروں سے دہشت گردی کے منصوبے کا اعتراف کرلیا۔بنگلہ دیش نژاد نوجوان نے دہشت گردی کے منصوبوں کااعتراف کرلیا۔فردوس رضوان ریموٹ کنٹرول طیاروں سے حملے کرنا چاہتاتھا۔حملوں کا نشانہ پینٹاگون اور واشنگٹن ڈی سی تھے۔ ملزم کو امریکی حکام نے القاعدہ کے اہلکاروں کا روپ […]

.....................................................

لندن ،دہشت گردی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن ،دہشت گردی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن : (جیو ڈیسک) لندن کے مختلف علاقوں سے دہشتگردی کے الزام میں خاتون سمیت چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان افراد کو انسداد دہشتگردی کمانڈ کے آفیسرز نے دہشتگردی ایکٹ دوہزار کے تحت سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار کیے گئے افراد کی عمریں اٹھارہ سال سے تیس سال کے درمیان […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔ بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کل سے نئی دہلی میں ہوں گے۔ اس موقع پربھارتی وزیرخارجہ کا بیان خاصہ […]

.....................................................

بیلجیئم : دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام، 6 مسلمانوں کو قید کی سزا

بیلجیئم : دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام، 6 مسلمانوں کو قید کی سزا

بیلجیئم : (جیو ڈیسک) بیلجیئم کی ایک عدالت نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 6 مسلمانوں کو قید کی سزا سنا دی ہے۔برسلز کی عدالت میں 7 مسلمانوں پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں مقدمہ چل رہا تھا۔ عدالت نے چھ افراد کو مجرم قرار دیتے ہوئے قید کی […]

.....................................................

تاجکستان میں دہشت گردی کیخلاف فوجی مشقیں

تاجکستان میں دہشت گردی کیخلاف فوجی مشقیں

تاجکستان : (جیو ڈیسک) تاجکستان میں امن مشن دوہزار بارہ کے نام سے انسداد دہشتگردی کیلئے پانچ ملکی فوجی مشقیں شروع کردی گئی۔ سرکاری بیان کے مطابق شنگائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ہونے والی ان مشقوں میں روس،چین ،قازقستان اور کرغیزستان شریک ہے۔مشقوں میں دوہزار سے زائدفوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ تاجک بری […]

.....................................................

کوئٹہ : سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس کو ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش کردی۔بلوچستان کے دارالحکومت میں پولیس پھر نشانہ بنی۔ موٹرسائیکلوں پر سوار چار پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ لنک […]

.....................................................

دہشت گردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، صدر زرداری

دہشت گردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، صدر زرداری

شنگھائی : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ توقع کرنا پاکستان تنہا دہشتگردی کا مقابلہ کرے مناسب نہیں، دہشتگردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو میں صدر زرداری نے کہا کہ جنوبی ایشیا کا مستقبل شنگھائی تعاون تنظیم سے وابستہ ہے ۔ دورہ چین ہر لحاظ […]

.....................................................

ہماری تعلیمی پستی،دورِ جدید کے تقاضے اور ہمارے حُکمران

ہماری تعلیمی پستی،دورِ جدید کے تقاضے اور ہمارے حُکمران

جدید ٹیکنالوجی، معلومات کے سیلاب اور میڈیا کی چکا چوند ترقی نے دُنیا بھر میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اس تیزی سے بدلتی سائنسی اور ثقافتی یلغار نے جنگ،دفاع،امن،دوستی،صنعت وتجارت اور کھیل تک کے منظر کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے ۔ ہم گزشتہ 65 سالوں میں اپنے سماجی تانے بانے کو […]

.....................................................

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

بلوچستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بلوچستان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے صوبے میں قیام امن کے لیے انسداد دہشت گردی قوانین میں ترمیم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت بلوچستان میں امن وامان کیحوالے ایک اہم اجلاس ہوا۔ جس میں بلوچستان کے حالات، […]

.....................................................

کوئٹہ : پولیس نے اسلحے سے بھری دو گاڑیاں قبضے میں لے لیں

کوئٹہ : پولیس نے اسلحے سے بھری دو گاڑیاں قبضے میں لے لیں

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں نیو کچلاک پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے بھر ی دو گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا اور سات افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او نیو کچلاک جلال خان ترین کے مطابق صوبائی دارلحکومت سے چوبیس کلو میٹر کے فاصلے پر […]

.....................................................

پاکستانی دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے،کیمرون

پاکستانی دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے،کیمرون

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ پاکستانی دہشت گردی سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثرہ ہیں اس لئے بین الاقوامی دوستوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شراکت داروں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اس ضمن میں مفاہمت سے کام لیا جائے۔ […]

.....................................................

سرگودھا: ٹیچر تشدد کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

سرگودھا: ٹیچر تشدد کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

سرگودھا : (جیو ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج میاں انور نذیر نے اسکول ٹیچر نفیس خان لودھی پر تشدد کے مقدمہ کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی ہے۔ سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ اور اس کے ساتھیوں کو سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیاجبکہ سکول ٹیچر نفیس […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے زیادہ نقصان اٹھایا: جان ایلن

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے زیادہ نقصان اٹھایا: جان ایلن

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) افغانستان میں اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل جان ایلن نے کہا ہے کہ مستقبل میں سلالہ جیسے واقعات سے بچنے کے اقدامات کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نیٹو نے پاکستان کی مدد سے بہت سی کارروائیوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دہشتگردی کے خلاف 10 سالہ جنگ میں پاکستان نے […]

.....................................................