fbpx

ترین گروپ والے بھائی ہیں، بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ نہیں بنیں گے، گورنر پنجاب

Chaudhry Sarwar

Chaudhry Sarwar

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ ترین گروپ والے بھی ہمارے بھائی ہیں ، وہ پنجاب کے بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے امید ظاہر کی کہ ترین گروپ والے پنجاب کے بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ نہیں بنیں گے ۔

چوہدری سرورکا کہنا تھا کہ میرانہیں خیال کہ ترین گروپ والے پنجاب کے بجٹ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ بنیں گے، وہ بھی ہمارے بھائی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جی ایس پی پلس سے پاکستان کوبہت فائدہ ہو چکا ہے۔