ترکی میں یومیہ کورونا مریضوں کی تعداد دوبارہ سے 1 ہزار سے تجاوز کر گئی

Turkey Corona

Turkey Corona

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آج 15 مریض جان کی بازی ہار گئے۔

جس کے ساتھ عام وبا سے ملک میں مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 813 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 56 ہزار 726 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد 1 ہزار 185 افراد کے نتائج مثبت آئے۔

اسی دورانیہ میں ایک ہزار 28 افراد کے وائرس کو شکست دینے سے روبہ صحت ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 574 ہو گئی