ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 22 افراد ہلاک

Turkey Coronavirus

Turkey Coronavirus

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 افراد کے نقصان سے اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 282 تک پہنچ گئی ہے۔

اسی دورانیے میں 49 ہزار 302 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 41 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے ڈسچارج ہونے والے 2 ہزار 219 افراد کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار 511 تک پہنچ گئی ہے۔