دنیا کفر اسلام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں پاکستان کا تقدس مسجد کے تقدس کے برابر ہے۔ حافظ محمد صدیق مدنی

 Mohammad Siddiq Madani

Mohammad Siddiq Madani

کوئٹہ : دنیا کفر اسلام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں پاکستان کا تقدس مسجد کے تقدس کے برابر ہے بندوق اٹھانے کے قائل نہیں غیر مرعی قوتیں ہمیشہ جمعیت کے راستے میں رکاوٹ بنی رہتی ہے نماز کی پابندی تو واشنگٹن میں بھی نہیں پی پی پی، پی ایم ایل اور پی ٹی آئی باطل قوتوں کے نمائندے ہیں جمعیت شعائر اسلام کی محافظ جماعت ہے فضل الرحمن ایک نظرئے کا نام ہے علماء متحد ہوئے بغیر باطل کا مقابلہ نہیں کرسکتے علماء انبیا کے وارث نبی ۖ کے راستے پر چلے بغیر وارث نبی ۖ نہیں ہوسکتا مدینے کی ریاست آئیڈیل ریاست تھی۔ جمعیت بندوق اٹھانے کی بجائے پرامن جدوجہد کے قائل ہیں۔

ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے رہنماء اور نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان کے ممبر حافظ محمدصدیق مدنی نے کیا اور انہوں نے مزید کہاکہ علماء انبیا کے حقیقی وارث ہیں انبیا کا کام امت کو سیدھا راستہ دیکھانا تھا انبیا کے راستے پر چلے بغیر ابنیا کا واث نہیں ہوسکتا انہوں نے کہاکہ جمعیت علماء اسلام علمائے حق کی نمائندہ جماعت ہے جمعیت کے جدوجہد کا مقصد ملک کو ایک فلاحی و اسلامی ریاست بنانا ہے نماز اور روزے کی پابندی تو واشنگٹن میں بھی نہیں ہے جمعیت علماء اسلام بندوق اٹھانے کے قائل نہیں جمہوری انداز میں جدوجہد کے ذریعے اسلام کا عادلانہ نظام نافذ کرنا ہے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف تو سیکولر پارٹیاں ہیں یہ باطل قوتوں کے نمائندے ہیں جمعیت علماء اسلام حق کی نمائندہ جماعت ہے جمعیت شعائر اسلام کی محافظ جماعت ہے فضل الرحمن ایک نظرئے کا نام ہے باطل کے مقابلے میں حق کا نام باطل قوتیں فائدہ اٹھارہی ہے علماء متحد ہوکر باطل کیلئے مکابن جائیں پاکستان میں حکومت ان کو ملتی ہے جو اسلام کے مخالف ہو غیر مرعی قوتیں ہمیشہ جمعیت علماء اسلام کے راستے میں رکاوٹیں بنی آرہی ہیں۔

مولانا حافظ محمدصدیق مدنی
ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان
سابق صوبائی نائب صدر
جمعیت طلباء اسلام بلوچستان
03337752771