اب انتظار کر

Wait For love

Wait For love

. . کب چا ہا تجھ سے؟

مجھ پہ جان نثار کر
نہ ہی درد دل سے مجھ کو ہمکنار کر
. چھوڑ کر ساری دنیا میری چاہ میں
ہا تھ جو ڑ کے بیٹھا رہ اک مجھے ہی سر کار کر
دن رات کھو گئے ہیں اسی ا نتظار میں
نیت تیری بھری نہیں نیند یں ا جا ڑ کر
اک تجھ کو اپنا مان کے سب ربط کھو دیئے
ان حسر توں کا تو بھی کچھ تو خیال کر
اے کا ش وہ وقت بھی آ ئے جو ایک دن
میں کہہ سکوں کہ اب تو میرا انتظا کر

Mrs. Jamshed Khakwani

Mrs. Jamshed Khakwani

تحریر:مسز جمشید خاکوانی