زرتاج گل کا رنگ گورا کرنے والی نقصان دہ کریموں کیخلاف کارروائی کا اعلان

Zartaj Gul

Zartaj Gul

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نے نواز شریف کو مفرور قرار دے کر بذریعہ اشتہار طلب کر لیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے عمل میں شریک پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے فرسٹ سیکرٹری دلدار علی ابڑو اور قونصلر اتاشی راؤ عبدالحنان نے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرائے۔

عدالت میں فارن آفس کے ڈائریکٹر یورپ محمد مبشر خان متعلقہ دستاویزات لے کر عدالت پہنچے اور انہوں نے نواز شریف کے دونوں وارنٹ گرفتاری وصول کرنے کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا۔

زرتا ج گل کاکہنا تھاکہ رنگ گورا کرنے والی کریمیں اشتہارات کے ذریعے لوگوں کو احساس کمتری میں بھی مبتلا کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کاسمیٹکس کمپنیوں کے پاس 2020 تک کا وقت ہے کہ وہ اپنی مصنوعات سے پارے(مرکری) کا استعمال نکال دیں یا ان کا استعمال عالمی معیار کے مطابق کیا جائے۔

وزیر مملکت کاکہنا تھا کہ مرکری ایک نقصان دہ کیمیکل ہے، اور اس کی زیادتی بہت خطرناک ہے، ‘مینا مارٹا کنونشن’ کے تحت پاکستان کو ہم مرکری فری بنا ئیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ہیلتھ سیکٹر میں بھی مرکری فری آلات متعارف کرائے جائیں گے۔