fbpx

اسلام آباد : صدر سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایوان صدر میں ملاقات

zardari rysaniاسلام آباد : وزیراعلی بلوچستان نواب محمدنواب اسلم رئیسانی اور ایوان صدرمیں صدرآصف علی زرداری سے ہونیوالی ملاقات میں امن، امان اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا ہے۔
وزیراعلی بلوچستان نے صدرآصف علی زرداری کوصوبے میں موجودہ امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔۔ اس موقع پر تمام صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی غوروخوض کیا گیا۔