جنوبی افریقا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت بابر اعظم […]…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہوں۔ ایک پریس کانفرنس میں یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ نوجوان باؤلرز…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کے قدم اچانک پھسل گئے جب کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل چھٹے نمبر پر پہنچ گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا اور…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وقار یونس نے محمد عامر پر ماضی کے احسان جتا دیے۔ پریس کانفرنس میں وقار یونس نے کہا کہ پیسر ایک شاندار کرکٹر ہیں، ان کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے میں نے انھیں سپورٹ کیا، میں ان کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کو ایک اور موقع مل گیا۔ سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سلیم یوسف کی سربراہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس…
ٹیورن (اصل میڈیا ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اس فہرست میں 759 گولز کے ساتھ پہلے سے ٹاپ پر موجود جوزف بیکان کو جوائن کیا، رونالڈو نے اپنے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو لاہور میں حادثہ پیش آیا ہے۔ کرکٹر شعیب ملک پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ڈرافٹ کے اختتام پر واپس جانے کیلئے اپنی سرخ رنگ کی اسپورٹس کار میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فٹنس بحالی پروگرام کیلیے بابر اعظم اور شاداب خان نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے جب کہ کپتان جنوبی افریقہ کیخلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے کرائسٹ چرچ سے آکلینڈ پہنچ کر…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے شیڈل کا اعلان کر دیا۔ لیگ کا افتتاحی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد رضوان بطور ٹیسٹ کپتان ناخوشگوارڈیبیو پرافسردہ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ تینوں شعبوں خاص طور پر فیلڈنگ میں ہم نے اچھا پرفارم نہیں کیا۔ بابر اعظم کی انجری نے نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں محمد…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 176 رنزسے شکست ہو گئی۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 176 رنزسے شکست ہوگئی، نیوزی لینڈ نے کلین سوئپ مکمل کرلیا، چوتھے روز مہمان ٹیم نے ایک…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ سے سیریز میں پاکستان ٹیم ڈراپ کیچز کے ریکارڈ بنانے لگی جب کہ ابھی تک 7 بار بولرز کو فیلڈرز کی غفلت کے سبب وکٹ سے محروم رہنا پڑا ہے۔ نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں…
کرائسٹ چرچ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 297 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے دوسرے روز کے اختتام تک 3 وکٹ پر 286 رنز…
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کے ابتدائی بلے باز کیوی بولرز کے سامنے ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئے۔ ہیگلے اوول میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ نے ٹاس…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2020 کے لیے کرکٹرز سمیت مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق باکسر اولپمئن حسین شاہ نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو چیلنج کر دیا۔ 56 سالہاولمپک میڈلسٹ حسین شاہ نے 34 سال کے عامر خان کو فائٹ ک اچیلنج کردیا ہے اور کہا ہے…
ماؤنٹ مانگا نوئی (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں فواد عالم کی سنچری رائیگاں گئی اور پاکستان کو میچ میں 101 رنز سے شکست ہو گئی۔ ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے…
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی بیٹنگ کوچ یونس خان ماؤنٹ مانگونئی ٹیسٹ میں شراکتوں کی کمی سے نالاں ہیں،البتہ فہیم اشرف کی پْر اعتماد بیٹنگ نے ان کا دل جیت لیا۔ میڈیا سے گفتگومیں یونس خان نے کہاکہ کھیل کے دوسرے روز…