ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے اراکین سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ اسپیکرکو استعفے پیش کریں تاکہ ضمنی الیکشن کرائے جائیں۔ ملتان میں اپنے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو غیر ملکی قوتوں کی جانب سے ملک میں افراتفری پھیلانے کا ٹاسک ملا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کےاقلیتی رکن قومی اسمبلی نوید عامر نے بھی اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو بھجوا دیا۔ حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے استعفے جمع کرانے کی ہدایات کے بعد…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان میں بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے پہلی بار کسی بڑے جلسہ عام سے خطاب کرکے اپنی سیاسی اننگز کا باقائدہ آغاز کر دیا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ اتنے…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جوبھی حالات ہوں ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں اور ہماری طرف سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ ملتان میں میڈیا…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت سے اجازت نہ ملنے کے باوجود آج ہر صورت ملتان میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے اور کارکنان رکاوٹیں عبور کرتے…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت سے اجازت نہ ملنے کے باوجود آج ہر صورت ملتان میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے قلعہ کہنہ…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کل ہر صورت ملتان میں جلسہ ہو گا، کارکن رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ پہنچیں۔ ملتان میں پی ڈی…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان میں ریلی نکالنے، قلعہ قاسم باغ میں توڑ پھوڑ اور کنٹینرز ہٹانے پر سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے چاروں بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملتان پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پی ڈی ایم کے 30 نومبر کو ہونے والے جلسے سے ایک روز قبل ملتان کا قاسم باغ اسٹیڈیم رات بھر میدان جنگ بنا رہا، پولیس کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر لاٹھی…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک عبدالغفار ڈوگر کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) بلال بٹ نے بتایا کہ سابق ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو چوک کمہاراں…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان کے دو مختلف علاقوں سے پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس پر محکمہ صحت نے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچانے کیلئے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ کراچی میں انتظامیہ نے اپنی تجوریاں بھریں اور شہر کو اس کے حال پر چھوڑ دیا۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا انتقال کر گئے۔ پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد 14 جون سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پرو وائس چانسلر ڈاکٹر…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے معیشت ڈوب گئی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر سخت تنقید کی اور…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شہر ملتان کے سب سے بڑے ہسپتال میں ایک دن میں بارہ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کے چھ ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ڈاکٹروں کی ملکی تنظیموں نے اظہارِ تشویش کرتے ہوئے اعلی…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مساجد پر پابندی کوئی نہیں لگانا چاہتا مگر عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ریلی روسوو کی…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 123 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں پورا…
اسلام آباد / ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے جبکہ مجموعی طور پر دنیا بھر میں تیرہ سو سے زائد افراد اب تک اس وائرس کا شکار بن چکے ہیں۔…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) جان لیوا کرونا وائرس کے شبہ میں چینی شخص کو نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان میں 40 سالہ چینی باشندے فینگ فین کو کرونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال میں داخل…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی ایک عدالت نے مبینہ توہین مذہب کے الزام میں گزشتہ چھ برسوں سے زیر حراست لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ وہ مبینہ طور پر اسلام…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا، ان ہاؤس تبدیلی کچھ لوگوں کی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو گی۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر…
مظفرگڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) نامعلوم شخص نے مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم محمد یعقوب پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر…