اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب کی دعاؤں سے میں کورونا سے صحتیاب ہوگیا ہوں اور میں نے آج کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے رمضان میں کورونا کے پھیلاؤ کو کم رکھنے کے لیے علما سے کردار ادا کرنے کی اپیل کر دی۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیر میں پاکستان اور بھارت کے مابین صورتحال بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔ سرکاری میڈیا اے پی پی اردو کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور عالمی وبا سے ملک میں مزید 58 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے درپیش معاشی مشکلات کے باوجود پی آئی اے کی کار کردگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ادارے کا مجموعی خسارہ 33.7 فیصد کم ہو گیا۔ پی آئی اے نے مالی سال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی کیلئے تاریخی جنگ لڑ رہے ہیں۔ صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مزید 3 شہروں تک ‘کوئی بھوکانہ سوئے‘ پروگرام میں وسعت دینے کی تقریب ہوئی جس میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔ تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں ملک میں مسلسل چھٹے روز 100 سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن سے متعلق پولنگ ایجنٹس اور پریزائیڈنگ افسران کو اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے کہا کہ این اے 75…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے خواتین سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے پولنگ اسٹیشنوں کے دورے کیے اور انتظامات کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے حوالے سے ملک بھر میں عائد پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کےضمنی الیکشن کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ غلام اسرار نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کے دوران کسی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے 100 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 329 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 15 ہزار 968 ہو گئی۔ نیشنل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا آرڈیننس منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس کی منظوری دی جس کے کے تحت انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری ہے جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 18.43 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں 105 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26 مارچ سے ہو گا جس سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم ہو جائے گی۔ آرڈیننس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں میں بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس میں نیا موڑ آگیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس پر مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیوا وائرس نے آج 98 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا اور حتمی فیصلہ پیر تک مؤخر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تجارت، توانائی ، دفاع اور سلامتی سمیت متعدد شعبوں میں فروغ پاتے تعلقات ہمارے لئے باعث طمانیت ہیں۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے کروڑوں بچے ملکی آئین میں انہیں دیے گئے تعلیم کے بنیادی حق سے عملاﹰ محروم ہیں۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب پاکستانی بچے تعلیمی سلسلے سے مزید دور ہوتے جا رہے ہیں۔ اس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں رواں سال پاکستان کی شرح نمو 1.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے اور…