جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔ چوہدری وجاہت کا…

عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہا کہ کرنا کیا ہے؟ بلاول بھٹو

عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہا کہ کرنا کیا ہے؟ بلاول بھٹو

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو سمجھ نہیں آرہا کہ کرنا کیا ہے؟ گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کھلاڑی اب پاکستان کو یورپ…

پشاور دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

پشاور دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور دھماکے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین نے ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت گورنر ہاؤس کے قریب مظاہرہ کیا گیا۔…

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل

کشمیر کالونی (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر واپس جارہا تھا…

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں…

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے اسلام آباد جانے والے کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے گوجرانوالہ میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے جب کہ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ سمیت…

گوجرانوالہ: کالعدم تنظیم کے مظاہرے کے سبب جی ٹی روڈ چھٹے روز بھی بند

گوجرانوالہ: کالعدم تنظیم کے مظاہرے کے سبب جی ٹی روڈ چھٹے روز بھی بند

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کی ریلی کے سبب گوجرانوالہ شہر کے دونوں اطراف میں جی ٹی روڈ آج چھٹے روز بھی بند ہے۔ سادھوکی کے مقام پر جی ٹی روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے اور پولیس…

گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں…

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کی ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کی ضمانت منظور

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز گرفتار ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءاللہ تارڑ کی ضمانت منظور ہو گئی۔ پولیس نے عطاء تارڑ اور گرفتار تین لیگی کارکنوں کو وزیر آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ پولیس…

کورونا : گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا : گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2…

ندا ڈار ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں

ندا ڈار ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں

گجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔ گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ کرکٹر پہلی پاکستانی اور دنیا کی پانچویں خاتون کرکٹر ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ندا…

’گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں‘

’گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں‘

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں۔ این سی او سی…

ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم، 3 افراد ہلاک

ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم، 3 افراد ہلاک

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف احتجاج کے دوران سکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم ہو گیا جب کہ سیکیورٹی عملہ کی طرف سے لاٹھی چارج اور فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 افراد دم…

میرے گھر آ کر بھی کوئی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گی: مریم نواز

میرے گھر آ کر بھی کوئی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گی: مریم نواز

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ وہ کہیں نہیں جائیں گی اور انہیں پاکستان میں رہی رہنا ہے اگر ان کے گھر آکر بھی کوئی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں…

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ایک ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ایک ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار 13 سالہ بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس نے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے رہائشی بچے کے والد نے…

(ن) لیگ کے سابق ایم پی اے مدثر قیوم جیل سے رہا

(ن) لیگ کے سابق ایم پی اے مدثر قیوم جیل سے رہا

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں گرفتار (ن) لیگ کے سابق ایم این اے مدثر قیوم ناہرہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ مدثر قیوم ناہرہ کو اینٹی کرپشن نے ایک ماہ قبل گرفتار کیا تھا اور سرکاری اراضی پر قبضے…

ایف آئی اے کا (ن) لیگی ایم پی اے عمران خالد کے گھر چھاپہ

ایف آئی اے کا (ن) لیگی ایم پی اے عمران خالد کے گھر چھاپہ

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے (ن) لیگ کے ایم پی اے عمران خالد بٹ کے گھر چھاپہ مارا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ایم پی اے کے بھائی سلمان خالد کی گرفتاری کے لیے کی گئی لیکن…

ن لیگ کے مزید 5 اراکین اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیے

ن لیگ کے مزید 5 اراکین اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیے

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مزید 5 اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیے۔ وہاڑی سے مسلم لیگ ن کے 4 اراکین اور گوجرانوالہ سے ایک رکن پنجاب اسمبلی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوایا۔…

گوجرانوالہ: کار پر فائرنگ، عدالت میں پیشی سے واپس آنیوالے 3 افراد ہلاک

گوجرانوالہ: کار پر فائرنگ، عدالت میں پیشی سے واپس آنیوالے 3 افراد ہلاک

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) جی ٹی روڈ پر کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کامونکی میں پیش آیا جہاں تینوں افراد شیخوپورہ میں عدالت سے پیشی کے بعد واپس آرہے تھے کہ کار پر…

چور اور ڈاکوؤں سے برآمد کروڑوں روپے مالیت کا سامان ورثا کے حوالے

چور اور ڈاکوؤں سے برآمد کروڑوں روپے مالیت کا سامان ورثا کے حوالے

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالا پولیس نے چور اور ڈاکوؤں سے مختلف وارداتوں میں لوٹا ہوا 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا برآمد شدہ مال ورثاء کے حوالے کر دیا۔ پولیس لائن گوجرنوالا میں منعقد تقریب میں بتایا گیا کہ دو…

کہتے ہیں ادارے ایک پیج پر ہیں، عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی: مریم نواز

کہتے ہیں ادارے ایک پیج پر ہیں، عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی: مریم نواز

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے آپ کہتے ہیں سارے ادارے ایک پیج پر ہیں لہٰذا عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہيں لگتی۔ گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم…

سلیکٹرز نے جمہوریت کو چوراہے پر ذبح کیا ہے: مولانا فضل الرحمان

سلیکٹرز نے جمہوریت کو چوراہے پر ذبح کیا ہے: مولانا فضل الرحمان

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ سلیکٹرز نے جمہوریت کو چوراہے پر ذبح کیا ہے اور جمہوریت کے قتل کا مجرم کون ہے؟ تحریک اب چل پڑی ہے لہٰذا یہ…

ملک بدترین بحران کا شکار، کیا یہ تبدیلی پسند آئی؟ بلاول بھٹو کا عوام سے سوال

ملک بدترین بحران کا شکار، کیا یہ تبدیلی پسند آئی؟ بلاول بھٹو کا عوام سے سوال

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت تاریخ کا بدترین دور دیکھ رہی ہے۔ لوگوں کے پاس دو وقت کی روٹی نہیں، پاکستان جب دولخت ہوا اس وقت بھی ملک…

گوجرانوالا میں پی ڈی ایم کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

گوجرانوالا میں پی ڈی ایم کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالا میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے پہلا جلسہ کرکے عوامی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز تقریباً 7 گھنٹے بعد جاتی عمرہ سے جلسہ گاہ…

Page 1 of 42123Next ›Last »