پیپلزپارٹی غریب محنت کش عوام کی پارٹی ہے:راؤ اکرم خان

گوجرانوالہ : پیپلزپارٹی کے ضلعی راہنما و سابق ٹاؤن ناظم راؤ اکرام خاں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غریب محنت کش عوام کی پارٹی ہے اور بلاول زرداری بھٹو، ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے…

گوجرانوالہ: بااثر کا نوجوانوں کو برہنہ کر کے وحشیانہ تشدد

گوجرانوالہ: بااثر کا نوجوانوں کو برہنہ کر کے وحشیانہ تشدد

پنجاب : (جیو ڈیسک) گوجرانوالہ میں انسانیت کی تذلیل کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے بااثر افراد نے تین نوجوانوں کو برہنہ کرکے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بناتے رہے۔ یہ انسانیت سوز مناظر ہیں گوجرانوالہ کے نواحی…

حکمران آئے روز مہنگائی کرنے کے نئے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں:کاشف حفیظ

گوجرانوالہ: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ تحصیل صدر گوجرانوالہ چوہدری کاشف حفیظ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کوعام انتخابات میں معلوم ہوجائے گاکہ وہ عوام میں کتنی مقبول ہے ؟مسلم لیگ(ن) کے صوبے بنانے کے خلاف نہیں لیکن نئے…

حا مد نا صر چٹھہ نے میا نہ روی اور بر د با ری کے سا تھ سیا ست کی ہے:عبدالکریم بٹ

وزیر آ باد : حا مد نا صر چٹھہ وا حد سیا سی لیڈر ہے جنہو ں نے کبھی کسی سیا ستدا ن کی کردار کشی نہیں کی بلکہ اعتدال پسندی،میا نہ روی اور بر د با ری کے سا تھ سیا…

اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے۔ محمد خالد مغل

گوجرانوالہ: (پریس ریلیز) شباب ملی کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ کے صدر محمد خالد مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اسلام کا نام پر بنا ہے اور اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے اور انشاء اللہ شباب ملی اسلامی انقلاب…

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: (جیو ڈیسک) ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں گیس کمپریسر پھٹنے سے دھماکے سے زیر تعمیر تیسری منزل گر گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ملبے کے نیچے دبے سات افراد کو نکال لیا گیا…

حکومت لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدام کرئے۔ شباب ملی کینٹ

حکومت لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدام کرئے۔ شباب ملی کینٹ

گوجرانوالہ: (پریس ریلیز) شباب ملی کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ کے صدر محمد خالد مغل اور سینئر نائب صدر سردار حمزہ نے اپنے مشترکہ بیان میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے فوری طور پر لوڈ شیڈنگ ختم کرکے انڈسٹری کو تباہی سے بچایا…

شبیر مغل کی گوجرانوالہ کینٹ پہنچنے پر استقبال کی تصویری جھلکیاں۔ شبیر بیگ

شبیر مغل کی گوجرانوالہ کینٹ پہنچنے پر استقبال کی تصویری جھلکیاں۔ شبیر بیگ

گوجرانوالہ : (شہباز جنجوعہ،قیصر جنجوعہ،شبیر بیگ)مقبول کشمیر ی رہنما شبیر حسین مغل کے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر کشمیری عوام اور گوجرانوالہ شہر کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔گذشتہ روزجب معاون خصوصی…

نامور صحافی اور کشمیری رہنما شبیر مغل وزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون مقرر

نامور صحافی اور کشمیری رہنما شبیر مغل وزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون مقرر

گوجرانوالہ (مرزاشبیر بیگ ،سردارصادق،شہباز جنجوعہ،قیصر جنجوعہ اور نصیر شانی سے )روزنامہ پاکستان کے ڈویژنل بیورو چیف ،اے ٹی وی کے خصوصی نمائندے اور مقبول کشمیر ی رہنما شبیر حسین مغل کے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا معاون خصوصی مقرر ہونے…

اختر شریف،صابرحسین فن قوالی کی شاندارخدمات کا صلہ پانے میں کامیاب

گوجرانوالہ:گوجرانوالہ میں صوفیائے اکرام کے کلام کو منفرد انداز میں پیش کرنے والے خالص قوال گھرانے کے چشم و چراغ اختر شریف و صابر حسین قوال( اروپ والے ) قومی و بین الاقوامی شہرت کا ملکہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ فن…

شعبہ تعلقات عامہ جماعت الدعوة گوجرانوالہ کے ناظم کلیم اللہ گذشتہ روز وفات پاگئے

گوجرانوالہ: شعبہ تعلقات عامہ جماعت الدعوة گوجرانوالہ کے ناظم محترم بھائی کلیم اللہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔(ان للہ وانا الیہ راجعون) انکی نماز جنازہ انکے آبائی گائوں ٹھٹھہ پانجتھہ نزد…

گوجرانوالہ میں 16 مارچ کو گیس کی ترسیل بند رہے گی: سوئی گیس ریجنل آفس

گوجرانوالہ: سوئی گیس ریجنل آفس کی ایک اطلاع کے مطابق 8 انچ لائن کی ضرورت مرمت کے سلسلہ میں 16مارچ  بروز جمعة  المبارک رات 8 بجے سے 2  بجے تک صارفین کو گیس کی ترسیل بند رہے گی ۔جبکہ ان اوقات کے…

گوجرانوالہ سے وزیرآباد روٹ پر چلنے والی بس سروس شہریوں کیلئے اذیت کا باعث

وزیرآباد:گوجرانوالہ سے وزیرآباد روٹ پر چلنے والی بس سروس شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بن رہی ہے۔سابق دور حکومت سے شروع کی جانے والی سٹی ٹورز ٹرانسپورٹ کے عملہ کے افراد مبینہ طور پر شہریوں سے من مانے کرایوں کی وصولی کے…

تحریک انصاف کا سونامی دوغلی سیاست دفن کردیگا: مہر شہباز علی

راہوالی(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کے نائب صدر امیدوار حلقہ پی پی 96 مہر شہباز علی نے کہا ہے کہ پٹرول ، بجلی ، سی این جی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ حکمرانوں کے ظلم کی انتہا…

حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، نعیم بٹ

راہوالی :(نمائندہ خصوصی) نوجوان مسلم لیگی رہنما نعیم بٹ نے کہا ہے۔ کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام کے بے موت مارنے کی ایک قابل مزمت سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی خود غرضی اور مفاد پرستی کی وجہ سے…

ایڈیٹر کونسل کا اہم اجلاس ٹرسٹ پلازہ گوجرانوالہ میں منعقد ہوا

گوجرانوالہ:(جیو ڈیسک) ایڈیٹر کونسل گوجرانوالہ کا ایک اہم اجلاس ٹرسٹ پلازہ گوجرانوالہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر ایڈیٹر کونسل گوجرانوالہ محمد عمر بٹ نے کی اجلاس میں سینئر نائب صدر قاری محمد شاکر نائب صدر مبشر حسین بٹ ،نائب صدرسید…

گوجرانوالہ : جمعة المبارک کو ایک عظیم الشان مشعل بردار جلوس کا انعقاد

گوجرانوالہ : حضور کی آمد سے پورے عالم سے اندھیرا چھٹ گیا آپ کی تشریف آوری سے گمرا ہ انسانیت راہ راست پر آگئی اور دنیا میں جہاں جہالت نے ڈیرا ڈالا ہوا تھا وہاں لوگ ہدایت کے نور سے مالا مال…

سالانہ عرس مجدد اعظم درگاہ حضرت ابوالبیان بیس جنوری کو ہو گا

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام حضرت مجدد الف ثانی رحمة علیہ کی انقلابی تعلیمات اور روحانی فرمودات سے عوام الناس کو روشناس کروانے کے لیے مرکزی سالانہ عرس مجدد اعظم  درگاہ حضرت ابو البیان ایک سو اکیس بی ماڈل…

گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کر دی

گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کر دی

پیرس(پریس رپورٹ) گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کردی۔ عوام نے نواز شریف اور خرم دستگیر خان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر…

گوجرانوالہ: فوت ہونے والے کا یہ حق ہے کہ اس کیلئے دعائے مغفرت کی جائے

گوجرانوالہ: فوت ہونے والے کا یہ حق ہے کہ اس کیلئے دعائے مغفرت کی جائے قرآن پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے والدین کیلئے دعا کی۔ جو کہ مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ سید مرتضیٰ…

پیر رفیق احمد مجددی کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

گوجرنوالہ : امیر اعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم الاسلام صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کی والدہ محترمہ گذشتہ روزقضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں جن کی نماز جنازہ صاحبزادہ پیر محمد عتیق الرحمن مجددی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھانگری شریف نے…

طالبعلم عدنان کی ٹرانسپورٹر کے ہاتھوں قتل شدید مزمت

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبدالرشیدنے گوجرانوالہ میںکشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور ہیومن رائٹس کے نام نہاد نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ…

گوجرانوالہ : گینگ ریپ کے ملزمان کیخلاف گواہ بننے والے شخص کی بیٹی اغوا

گوجرانوالہ : گینگ ریپ کے ملزمان کیخلاف گواہ بننے والے شخص کی بیٹی اغوا

گوجرانوالہ میں13سالہ لڑکی کے گینگ ریپ میں ملوث ملزمان نے مقدمہ درج ہونے پر22روز بعدمقدمہ میں بطورگواہ شریک ہونے والے شخص کی بیٹی کوبھی اغوا کرلیا۔ متاثرہ خاندان نے دولڑکیوں کوزیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کی عدم گرفتاری پر وزیر اعلی…

تحریک منہاج القرآن کے میلاد مارچ میں بہت سے افراد نے شرکت کی

تین شہروں میں ہونے والے میلاد میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے …