اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مؤقف اپنایا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نظرثانی درخواستوں پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی […]…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کے لیے سرکاری طور پر انتظامات کرے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نکالی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے نازنین زغاری ریٹکلف کو سن 2016 میں گرفتار کیا تھا اور ان پر حکومت کا تختہ پلٹنے کے الزام عائد کیا تھا۔ انہیں عدالت میں دوبارہ حاضر ہونے کو…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک مقامی ارب پتی سیاست دان سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ فرانسیسی ارب پتی اور سیاستدان اولیویر ڈاسالٹ…
سوئٹزرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں سڑکوں پر مکمل چہرہ ڈھانپنے والی مسلم خواتین شاذ و نادر ہی نظر آتی ہیں اس کے باوجود برقعے پر پابندی کے متعلق ریفرینڈم کرایا گیا تھا۔ عبوری نتائج کے مطابق اس کے حق میں معمولی…
صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی ملکوں میں ملازمت کی متلاشی متعدد افراد یمن میں ایک مہاجر حراستی مرکز میں بھیانک آگ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ یمنی دارالحکومت صنعا میں اتوار…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے کیے گئے میزائل حملے پر رد عمل میں امیرکی ریپبلکن سینیٹر بل ہیگرتی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ صدر بائیڈن کی انتظامیہ…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق پاپائے روم پوپ فرانسس نے ترکی کے ساحل سے بحیرہ روم عبور کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے تین سالہ شامی بچے ایلن کردی کے والد سے ملاقات کی۔ پاپائے روم ان دنوں عراق کے دورے پر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے صرف پانچ گھنٹے میں بارود سے لدے دس ڈرون تباہ کردیے ہیں۔حوثی ملیشیا نے یہ ڈرون سعودی عرب کے مختلف شہروں کی جانب داغے تھے۔ انھوں نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کہتے ہیں کہ کراچی ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا۔ وزیر ریلویز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر حادثے میں ٹرین…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان، اُن کے اسپیکر اور وزرائے اعلیٰ کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپنے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلویز کی جانب سے روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین…
روہڑی (اصل میڈیا ڈیسک) روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس روہڑی…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کے لیے ایک طاقتور بحری بیڑے کا مالک بننا ترجیح سے ہٹ کر ایک مجبوری بھی ہے۔ جناب ایردوان نے استنبول کے قصر ِ وحدالدین سے نیلا وطن 2021…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پیچیدگیوں کا شکار ہو چکے ہیں۔ سن 2020 کی صدارتی مہم کے دوران جو بائیڈن نے خاشقجی کے…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف ہونے والے مظاہرے کچلنے میں اب تک پچاس لوگ مارے جا چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب برائے میانمار نے سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس عراق کے اپنے تاریخی دورے پر اتوار کو موصل اور اربیل پہنچے ہیں۔ سن 2014 میں مسلح گروہ داعش نے ان علاقوں پر قبضہ کر کے لوگوں کا قتل عام کیا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے ایوان بالا نے کورونا سے متعلق معاشی مشکلات سے نمٹنے کے لیے صدر جو بائیڈن کے مجوزہ ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ ریپبلکن اراکین سینیٹ نے 1.9 ٹریلین ڈالر کے اس پیکج کی بھرپور…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں اپوزیشن جماعتوں کی دعوت پرکل ہفتے کے روز پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ترک حکومت کی جانب سے سعودی عرب کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے ترک معیشت پر مرتب ہونے والے منفی…