نئی دہلی ہائی کورٹ کے باہر بم دھماکہ،4افراد ہلاک30 زخمی

نئی دہلی ہائی کورٹ کے باہر بم دھماکہ،4افراد ہلاک30 زخمی

بھارتی دارالحکومت میں دہلی ہائی کورٹ کے باہر بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے ہیں۔ نئی دہلی سے اے آر وائی نیوز کے بیورو چیف پرویز احمد کے مطابق دھماکہ صبح ساڑھے دس بجے دہلی ہائی کورٹ کے…

کوئٹہ دو دھماکوں میں اکیس افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ دو دھماکوں میں اکیس افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ کے علاقے سول لائنز میں ڈی جی ایف سی بریگیڈیئر شہزاد کی رہائش گاہ اور کمشنر آفس کے قریب دو دھماکوں کے نتیجے میں اکیس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایف سی کے کرنل خالد…

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا

سندھ کے سینئر وزیر و پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفی گورنر سندھ نے منظور کر لیا ہے۔  وزیراعلی سندھ کی جانب سے ہفتے کے روز گورنر سندھ کو سفارش کی گئی تھی کہ ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کا استعفی منظور…

پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد 1800سے زائد ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد 1800سے زائد ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سترہ سو سے زائد ہوگئی ہے ۔ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی…

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت جاری

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت جاری

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے روبرو کراچی  بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے اس موقع پر سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ گذشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو بلا…

پنجاب : ڈینگی قابو سے باہر، ایک سو چوہتر نئے کیسز

پنجاب : ڈینگی قابو سے باہر، ایک سو چوہتر نئے کیسز

لاہور: پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملوں میں شدت آ گئی ہے۔ ایک سو چوہتر نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد سترہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ سرکاری طور پر منگوایا گیا ڈینگی سپرے بھی جعلی نکلا۔پنجاب میں ڈینگی…

سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا کو طلب کرے: اے این پی

سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا کو طلب کرے: اے این پی

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عوامی نیشنل پارٹی نے استدعا کی ہے کہ صوبہ سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور سینییر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو عدلت میں طلب کیا جائے۔ چیف جسٹس…

کراچی میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ شہر بھر میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے اور اپنی مرضی کی پولیس افسران کی ٹیم منتخب کرکے کراچی میں امن کیلئے دن رات کام کریں…

کراچی میں تشدد کے واقعات کی ویڈیو فوٹیج عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی میں تشدد کے واقعات کی ویڈیو فوٹیج عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی میں ایک ماہ کے دوران 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ سپریم کورٹ نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں حالیہ پر تشدد واقعات کے دوران عکس بند کیے گئے مناظر کی ویڈیو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم…

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، چیف جسٹس نے سوال کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا طویل عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے پانچ…

پشاور ہائیکورٹ : چار ججوں نے مستقل جج کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ : چار ججوں نے مستقل جج کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ میں چار ججوں نے مستقل جج کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب پشاور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی جس میں سینئر وکلا ہائیکورٹ بار کے ممبران نے شرکت کی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز افضل…

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں امن وامان کی صورتحال اور ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بننچ سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے موقع پر…

Page 2328 of 2328« First‹ Previous232623272328