راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب تقریباً 2 ماہ تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی سلسلہ آج بحال ہو گیا۔ کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی ادارے…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے نے شدید مالی بحران کے باعث ریلوے کے تمام دفاترز، ساتوں ڈویژنز، ہیڈ کوارٹر، ورکشاپوں اور ریلوے پولیس میں اوور ٹائم پر فوری پابندی لگا دی ہے یہ پابندی غیر معینہ مدت تک لگائی گئی ہے۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات میں پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع ہے، ترپ کا پتہ ق لیگ کے ہاتھ میں آ گیا، یہی وجہ ہے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کا اقتدار مولانا فضل الرحمان سے بہت دور ہے البتہ وہ چاہیں تو انہیں حلوہ، پیزا اور قہوہ بھی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی کل ہونے والی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس ڈی لسٹ کردیا گیا اور 18…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری 3 برس سے متنازع تھی لیکن کابینہ نے متنازع چیز کو مہر لگا کر جائز قرار دے دیا۔ کراچی میں مردم شماری کی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق ہوگیا۔ صوابی میں مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے جبکہ 1920 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ تحویل میں لیے جانے کے معاملےکی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ پی آئی اے کے شعبہ مارکیٹنگ، انجینئرنگ اور فلائٹ آپریشن کے تین افسران کے خلاف تحقیقات…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے 1.2 ٹریلین روپے کے کورونا وائرس ریلیف پیکیج میں سے 297 بلین روپے خرچ کیے جا سکے ہیں تاہم اعدادوشمار کی عدم دستیابی کے باعث ریلیف پیکیج کے معاشی و سماجی اثرات کاجائزہ نہیں لیا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سعود شکیل نے جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم میں موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا۔ سرفراز احمد، اسد شفیق اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) مچھ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کسم پرسی کی حالت میں کام کرنے والے کان کنوں کے مسائل ایک مرتبہ پھر اجاگر ہو گئے ہیں۔ آخر ان کان کنوں کی حفاظت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے شہر عمرکوٹ میں پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ (کل) 18 جنوری کو ہو گی۔ پی ایس 52 میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حمایت یافتہ اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی اور…
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ناک کے نیچے لیبر قوانین کی خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ اور وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں کام کرنے والے کچن اسٹاف، خاکروب اور فراش کی ہفتہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث فضائی اور زمینی سروس شدید متاثر ہے۔ شدید دھند کے باعث لاہور ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے جبکہ موٹر وے ایم 4 فیصل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2521 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں سب سے پہلے تین بڑے نالوں پر کام کریں گے، محمود آباد نالے کے بعد گجر نالے اور پھر اورنگی نالے پر کام ہو گا۔ کراچی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اسد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کی کوالالمپور میں روکی گئی پرواز کے مسافر متبادل پروزاوں سے اسلام آباد پہنچ گئے اور وطن واپس پہنچنے پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔ 118 مسافر براستہ دبئی ہفتے کی رات غیر ملکی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کیلیے ٹیکس اکٹھے کرنے والے اہلکاروں کو مراعات دے کر ٹیکس محصولات میں اضافہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے اکنامک گورننس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ جنوبی افریقا کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ہے۔ پروٹیز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بنوں میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ جاں بحق ہو گئے۔ پروفیسر کو میرعلی بائی پاس روڈ پر قتل کیا گیا۔ قتل کے بعد ملزمان فرار ہونے میں…