پاکستان اپنے مفادات کیخلاف باتیں قبول نہیں کرتا،کلنٹن

hillary clinton

hillary clinton

واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مفادات کیخلاف باتیں قبول نہیں کرتا۔ واشنگٹن میں ایک مباحثے کے دوران امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ کچھ معاملات پر پاکستان اور امریکہ میں اختلاف ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات عشروں پر محیط ہیں۔پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات امریکہ کے مفاد میں ہیں۔ہم دہشت گردوں سے معاہدے نھیں کر سکتے۔
ایک سوال پر انھوں نے واضح کیا کہ پاکستان اپنے مفادات کے خلاف باتیں قبول نھیں کرتا۔پاکستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کے لیے بھی خطرہ ہیں۔