کراچی اور بلوچستان میں زلزلہ، شدت پانچ اشاریہ سات ریکارڈ کی گئی

earth quakeکراچی کے مختلف علاقوں اور بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے ہیں جبکہ ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے سے بلوچستان کے علاقے خضدار میں کچے مکانات گر گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز بلوچستان کے علاقے خاران میں تھا۔