آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے: عرفان قادر

Irfan qadir

Irfan qadir

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ایک بار پھر دوہرایا ہے کہ آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے، امید ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم نہیں ہوگا۔این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت سے قبل میں سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا تھا کہ آج ماحول بدل جائے گا۔ سپریم کورٹ سے تصادم نہیں چاہتے۔ معاملہ بہت جلد حل ہو جائے گا۔