آج قائداعظم کا135واں یوم ولادت عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

Quaidazam

Quaidazam

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا ایک پینتیسواں یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔قائداعظم کے یوم ولادت کے موقع پر عوامی اور سرکاری سطح پر مختلف تقاریب کا انعقاد بھی ہو گا۔
مرکزی تقریب کراچی میں قائداعظم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی ہوگی۔ دارالحکومت اسلام آباد ،چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہونے والی تقاریب میں بابائے قوم کو برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن حاصل کرنے پرخراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔