ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے زیراہتمام استقبال ربیع النور کے سلسلے میں آج(بُدھ)سہ پہر2 بجے راولپنڈی پریس کلب میںمنعقد کی اجائے گا

اسلام آباد (جی پی آئی) ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے زیراہتمام استقبال ربیع النورکے سلسلے میں صُبح نورسیمینارآج(بُدھ)سہ پہر2 بجے راولپنڈی پریس کلب میںمنعقدکیا جائے گا۔

خصوصی خطاب سربراہ ادارہ صراط مستقیم پاکستان مفکراسلام ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی صاحب فرمائیں گے جبکہ پیرسیدعنایت الحق شاہ سلطانپوری، سیدحبیب الحق شاہ، مفتی محمدسلیمان رضوی، مفتی لیاقت علی رضوی، ڈاکٹرظفراقبال جلالی، علامہ عزیزالدین کوکب، صدرانجمن تاجران کھنہ روڈ محمدطارق حسن، چوہدری محمدعثمان افضل سمیت جیدعلماء ومشائخ اورسیاسی وسماجی رہنماخصوصی شرکت کریں گے۔ تمام عاشقان رسول سے شرکت کی خصوصی اپیل ہے۔