اسامہ آپریشن خفیہ تھا، پاکستان کو نہیں بتا سکتے تھے۔ ہیلری

hillary clinton

hillary clinton

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اسامہ آپریشن انتہائی خفیہ تھا، پاکستان کونہیں بتاسکتیتھے۔ اپنے دورہ پاکستان میں ہیلری کلنٹن نے پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کے اہم نمائندوں سے ملاقات کی۔
ذرائع نے ہیلری سے دریافت کیا کہ امریکہ پاکستان کو اسٹرٹیجک پارٹنر سمجھتا ہے تو پاکستان کو اسامہ بن لادن کے خلاف ہونے والی کارروائی سے کیوں بیخبر رکھا گیا جس پر ہیلری کلنٹن نے بتایا کہ یہ معاملہ اس قدر خفیہ رکھا گیا تھا کہ امریکہ میں بھی چند افراد کے علاوہ کسی کو اس بارے میں ہوا نہیں لگنے دی گئی۔