اسلام آباد: صدر زرداری بحرین کے مختصر دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

zardari

zardari

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری بحرین کے مختصر دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ اپنے دورے میں صدر آصف علی زرداری نے بحرین کے شاہ حمد بن خلیفہ سے ملاقات کی اور اہم دو طرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنمائوں نے اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا۔ وطن واپسی پر شاہ حمد نے صدر زرداری کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔