اسٹیٹ بینک 101 ارب 73 کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت

state bank

state bank

اسٹیٹ بینک نے تین، چھ اور بارہ ماہ کیلئے ایک سو ایک ارب تہتر کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت کردیے۔
اسٹیٹ بینک نے تین ماہ کی مدت کے لیے گیارہ اعشاریہ سات سات فیصد شرح سود پر اکیس ارب چوالیس کروڑ روپے کے ٹی بلز فروخت کیے ستر ارب انتیس کروڑ روپے مالیت کے چھ ماہ کے بینچ مارک ٹریثری بل گیارہ اعشاریہ سات اٹھ اور بارہ ماہ کی مدت کے لیے دس ارب روپے کے مارکیٹ ٹریثری بلز فروخت کردیے۔
اسٹیٹ بینک کو مجموعی طور پر ان ٹریثری بلز کے لیے ایک سوپچھتر ارب تیئس کروڑ روپے کی پیشکش موصول ہوئیں تھیں۔