اسکینڈل کوئین وینا ملک بھارت کے بعد اب دبئی میں

veena malik

veena malik

اسکینڈل کوئین وینا ملک بالاخر بھارت یاترا کے بعد اب دبئی پہنچ گئی ہیں اور اب وہ وہاں آرام کر رہی ہیں۔ اطلاعات ملی ہیں کہ وینا کرسمس اور آرام کرنے کا بہانہ بنا کر دبئی پہنچی ہیں مگر وہاں بھی وہ ایشمت پٹیل کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔
وینا نے تسلیم کر لیا ہے کہ ایف ایچ ایم کے لئے فوٹو شوٹ انکی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں ایف ایچ ایم میگزین کی انتظامیہ پر چیٹنگ کا الزام بھی لگایا ہے۔ فی الحال وینا ملک دبئی میں ہیں اور نیو ایئر نائٹ پر اپنے بھارتی دوست اشمت پٹیل کے ساتھ پرفارم کریں گی۔