الخدمت آرفن کئیر پروگرام معاشرے کے لئے ایک تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا : انیس احمد

گجرات( جی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت نیشنل پریس کلب میں الخدمت آرفن کئیر پروگرام کی لانچنگ سرمنی کا انقعاد کیا گیا جس میں 9کروڑ روپے کی مالیت سے ملک کا چاروں صوبوں بشمول فاٹا ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 3 ہزار یتیم بچوں کی کفالت کا آغاز کر دیا گیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الڑحمٰن نے کی جبکہ مہمان خصوصی رفاء یونی ورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹ انیس احمد تھے۔