امریکا : فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ،10 افراد ہلاک ہو گئے

colorado

colorado

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ سے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ ڈینیورکے ایک تھیٹر میں اس وقت کی گئی جب وہاں فلم بیٹ مین کی نمائش جاری تھی۔ زخمیوں کوشہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیاگیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق جائے حادثہ سے ایک مشتبہ شخص کوگرفتار کر لیا گیا ہے جس سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔