امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات

Mark tonner

Mark tonner

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ شکیل کو مجرم قرار دینا درست نہیں اس کو انصاف دلا کر دم لیں گے۔ مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان سے مل کر القاعدہ کا مقابلہ کررہے ہیں، ڈرون حملے امریکی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔