امریکہ : میسوری کے علاقے جوپلن میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ

missouri joplin city

missouri joplin city

امریکی ریاست مسوری میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی۔ آتش زدگی کے نتیجے میں مسجد مکمل طور پر شہید ہو گئی

مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ مسوری کے شہر جوپلن میں پیش آیا آتش زدگی میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 4جولائی کو بھی نامعلوم افراد نے اس مسجد کو آگ لگا دی تھی۔ واقعے کے بعد ریاست میں عبادت گاہوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔