اڈیالہ جیل سے لاپتہ 11 افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

supreme court

supreme court

آئی ایس آئی کے وکیل نے اڈیالہ جیل سے لاپتا گیارہ افراد کی تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں دس فروری کو عدالتی احکامات کے باوجود لاپتا افراد کو عدالت میں پیش نہ کرنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ لاپتا افراد کے خلاف مقدمے سے متعلق بھی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔