ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے مندی کا رجحان

asian stock market

asian stock market

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں پورے ہفتے کے دوران دو اعشاریہ دو فیصد کمی ہوئی اور یہ ایک سو پندرہ پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
جاپان کے نکئی انڈیکس میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر ایک اعشاریہ دو فیصد ،ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں دو اعشاریہ چار فیصد،چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں ایک اعشاریہ نو فیصد اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں دو اعشاریہ ایک فیصد کمی ہوئی۔