ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں 4سال کی سب سیبڑی ہفتہ وارتیزی

asian stock

asian stock

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں چار سال کی سب سے بڑی ہفتہ وار تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں پورے ہفتے کے دوران آٹھ فیصد اضافہ ہوا اور یہ ایک سو سترہ اعشاریہ چھ پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
دو ہزار سات کے بعد یہ کسی بھی ہفتے میں ہونے والی سب سے زیادہ تیزی ہے۔ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں گزشتہ ہفتے سات اعشاریہ چھ فیصد،جاپان کے نکئی انڈیکس میں چھ فیصد اور بھارت کے بی ایس ای انڈیکس میں سات اعشاریہ تین فیصد اضافہ ہوا۔