بجلی کے اندھیروں میں پاکستان دنیا کو پیچھے چھوڑ گیا، شہباز شریف

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن میں پاکستان بہت آگے چلا گیا ہے۔بجلی کے اندھیروں میں پاکستان نے دنیا کو پیچھے چھوڑ گیا۔

جلسے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ روزگار مہیا کرنے میں پاکستان بہت پیچھے رہ گیا ہے۔کرپشن میں ہم سب سے آگے ہیں ۔ہرروز سات ارب روپے کی کرپشن ہورہی ہے اگر سال میں اس جمع کیا جائے تو بات کھربوں میں چلی جاتی ہے۔ صنعتی اور زرعی ترقی میں پاکستان سب سے پیچھے رہ گیا ہے۔