بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے کا اضافہ

pemra

pemra

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور یہ اضافہ مئی کے مہینے کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

ایک روپے کیاون پیسے کا یہ اضافہ رواں سال دسمبر کے مہینے سے وصول کیا جائے گا۔ نیپرا ہر ماہ بجلی کمپنیوں کے اخراجات میں اضافہ دیکھ کر انکے نرخوں کا تعین کرتا ہے جس کے بعد اس کا اطلاق کیا جا تا ہے۔