برازیل میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک

Fashion week

Fashion week

برازیل: (جیو ڈیسک) برازیل میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک جہاں ملک کے ٹاپ کلاس ڈیزائینرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔

سا پولو میں ہونے والے فیشن شو میں ونٹر کلیکشن کی نمائش کی گئی۔ فیشن شو کے شرکا نے نت نئیڈیزائنز اور ملبوسات کے اسٹائل کو خوب سراہا۔ شرکا کا کہنا ہے تھا ملبوسات میں سا پولو کی ثفاقت کا رنگ جھلکتا ہے۔