بلوچستان میں سردی برقرار، بارش کا امکان نہیں

Balochistan cold

Balochistan cold

بلوچستان(جیوڈیسک)کوئٹہ وادی کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں سرد ی کی صورتحال برقرار ہے تاہم بارش کا امکان نہیں ہے محکمہ موسمیات کی آج صبح ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ میں منفی7.5، قلات منفی 7 نوکنڈی منفی 2، ژوب منفی2 ریکارڈ کیا گیا۔

سبی میں منفی4, بارکھان میں 1.5پنجگور 2، خضدار میں 4، اور گوادر میں11.5 ریکارڈ کیا گیا آئند ہ بارہ گھنٹوں کے دوران صو بے کے بعض علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔