بھارتی شہر ممبئی میں دیدہ زیب زیورات کی نمائش

Jewelry Exhibition

Jewelry Exhibition

ممبئی میں فیشن شو میں گنوں سے لدی ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔ بھارتی شہر ممبئی میں موسم گرما کے پیرہن زیب تن کئے ماڈلز نے پیش کی منفرد خوبصورت جیولری کی نمائش،پیش کئے گئے زیوارت کو تمام ممالک کی روایات کے مطابق ڈیزان کرنے کی کوشش کی گئی۔

منتظمین کا کہنا تھا کہ کلیکشن میں نوجوانوں کی پسند اور ذوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے،جس کی وجہ سے ایونٹ میں نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ حسین ماڈلز کی خوبصورت کیٹ واک نے شو کو چار چاند لگادئیے جسے دیکھنے والوں نے دل کھول کر سراہا۔