بھارتی موسیقی کے پروگرام کیلئے لاہور میں آڈیشن

Sa Re Ga Ma

Sa Re Ga Ma

لاہور : (جیو ڈیسک) موسیقی کے معروف بھارتی پروگرام سا رے گا ما پا کے لیے لاہور میں ابھرتے ہوئے گلوکاروں کے آڈیشنز لیے گئے۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تمام دن جاری رہنے والے آڈیشنز میں ملک بھر سے ایک ہزار کے قریب گلوکاروں نے شرکت کی۔ جن میں سے تین سو سے زائد شرکا کے آڈیشنز لئے گئے۔

دو سال قبل سا رے گاما پا سے ہی نام بنانے والے گلوکار علی شیر نے آڈیشنز لئے۔