بھارت : آکاش میزائل کے مزید 2 تجربات،آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے

indian missile akash

indian missile akash

بھارت (جیو ڈیسک) نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے آکاش میزائل کے مزید دو تجربات کئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل بھارتی ریاست اڑیسہ میں واقع دفاعی بیس سے موبائل لانچرسے فائرکئے گئے۔ مقامی طور پر تیارکردہ آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے اور یہ پچپن کلوگرام تک وزنی نیوکلیئر وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔