بھارت نے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

sri lanka india

sri lanka india

سری لنکا(جیوڈیسک)بھارت نے تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اورز میں 286 رنز بنائے۔ بھارت نے مقررہ ہدف میچ کے آخری اوور میں دو گیند قبل حاصل کرلیا۔

پانچ میچوں کی سریز میں اب تک بھارت نے دو اور سری لنکا نے ایک میچ جیتا ہے۔